کھیل تو نہیں رہے ۔۔ آرام فرما رہے ہیں ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
وزیرآباد بھول گئے ۔۔۔وعلیکم السلام
کیف الحال والچال یا شیخ سیالکوتی ثم لاہوری ثم عربی
ٹنشن کیوں لیتے ہیں، نہیں ویٹ لوز کرتے آپ، محاورتاً کہا تھا۔کھیل تو نہیں رہے ۔۔ آرام فرما رہے ہیں ۔۔
ثم سے کیا مراد ہے بھلاوعلیکم السلام
کیف الحال والچال یا شیخ سیالکوتی ثم لاہوری ثم عربی
پھرثم سے کیا مراد ہے بھلا
ویٹ لوز اب کون کرے ۔۔ کوچے سے نکل جانے کا ڈر ۔۔ٹنشن کیوں لیتے ہیں، نہیں ویٹ لوز کرتے آپ، محاورتاً کہا تھا۔
وعلیکم السلام۔ محفلین تو آپ بھی ہیں سب ٹھیک ہیںالسلام علیکم
کیسے ہیں محفلین ؟
وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہو زین ؟السلام علیکم
کیسے ہیں محفلین ؟
دوستانہ بھی
وعلیک السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں محفلین ؟
ٹنشن کیوں لیتے ہیں، نہیں ویٹ لوز کرتے آپ، محاورتاً کہا تھا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں محفلین ؟
سبحان اللہپیڑھی پر تو نہیں بیٹھی، آنگن میں ہوں
اور کبوتروں کو دانا ڈالا ہے
جو اڑ گئے ہیں انہیں دیکھ رہی ہوں۔۔۔