ماہی احمد
لائبریرین
چلو پھر آپ لوگ شیئر کر لو۔شئیر کرلیتے ہیں نا ہی ہی ہی
مجھے فلو ہوا ہوا ہے میں نہیں کر سکتی ۔
چلو پھر آپ لوگ شیئر کر لو۔شئیر کرلیتے ہیں نا ہی ہی ہی
یہ بات بالکل نہیں سمجھ آئی۔سیاہ پوشی سے عیب پوشی میں آسانی ہو جاتی ہے نا !
بھیا جی انداز اپنا اپنا
بات تو صرف یہ ہے "وقت ایک سا نہیں رہتا"
رات کے بعد دن آئے گا۔۔۔ امید افضا جملہ
جو مرضی کر لو دن کے بعد رات آ جانی ہے۔۔۔ حوسلہ شکنی (میری نظر میں)
مجھے ان کا مطلب بھی نہیں سمجھ آتا۔۔۔
جب دن موجود نہیں ہوتا، تب کون موجود ہوتا ہے؟رات تو محض دن کے نہ ہونے کا نام ہے۔
دن ہے جو کبھی وجود رکھتا ہے، کبھی نہیں رکھتا۔
یہ تو آسان سی بات ہے ۔ سیہ پوشی عیب پوشی کو آسان بنا دیتی ہے۔یہ بات بالکل نہیں سمجھ آئی۔
کچھ باتیں ایک دوسرے سے مشروط ہوتی ہیںجب دن موجود نہیں ہوتا، تب کون موجود ہوتا ہے؟
کیا یہاں سیاہ پوشی کا کوئی خاص معانی ہے؟یہ تو آسان سی بات ہے ۔ سیہ پوشی عیب پوشی کو آسان بنا دیتی ہے۔
یہ آ کے جاتی روشنی، یہ جا کے آتی تیرگیبھیا جی انداز اپنا اپنا
بات تو صرف یہ ہے "وقت ایک سا نہیں رہتا"
رات کے بعد دن آئے گا۔۔۔ امید افضا جملہ
جو مرضی کر لو دن کے بعد رات آ جانی ہے۔۔۔ حوسلہ شکنی (میری نظر میں)
اس پرآجائیں یہاں گرین ٹی کے لئے
"تو ڈی پی میں اندھیرا کیوں ہے؟ "جی آ گئی سی
وہ تو اس ربط والے مراسلے میں موجود ہے۔آڈیو کا بھی لنک دیں ساتھ
اممم۔۔جی شایدکیا یہاں سیاہ پوشی کا کوئی خاص معانی ہے؟
شایداممم ۔۔جی شاید