عمر سیف

محفلین
اسی لیئے تسلی دی ہے کہ فکر نہ کریں ابھی بھی صدارت کی کرسی میں فٹ نہیں آنے کے آپ۔
جس دن پورے آ گئے، آس دن ڈیکوالیافائی کر گئے :p
خیر اب اتنا موٹاپے کا شکار بھی نہیں ہوا ۔۔۔ انیس بیس کا فرق ہی ہے آپ کا میرا ۔۔۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
ہم خیریت سے ہیں اور بہت اچھے ہیں الحمدللہ
آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے :)
بہت شکریہ ۔ میں بھی خیریت سے ہوں الحمداللہ :)

وعلیک السلام
الحمدللہ۔
اپ کیسے ہیں زین؟ :)
الحمداللہ۔ سب ٹھیک ٹھاک ۔
لاہور میں موسم کیسا ہے ؟
 

فلک شیر

محفلین
اور بچے کیسے ہیں ؟ موسم ؟ دھند ہے ؟؟
بچے دادا دادی سے کافی مانوس ہیں۔ سو خوش ہیں۔ بڑا صاحبزادہ ڈیرے چکر لگا آتا ہے، اس لیے بہت خوش ہے ماشاءاللہ۔ چھوٹا اور بیٹی گھر کے صحن میں ااور ہمسایوں کے بچوں کے ساتھ کھلے کھلے میں پھرتے ہیں، اس لیے خوش باش ہیں۔
موسم صبح صبح اپنا رنگ دکھاتا ہے اور رات گئے بھی۔
لیکن دھند نہ ہونے کے برابر ہے۔
 
Top