ماہی احمد

لائبریرین
دو، ایک سے دگنا بڑا ہے۔
جبکہ بیس انیس سے محض بیسواں حصہ بڑا ہے۔
اس لیے دو ایک سے دور ہے، بہ نسبت بیس انیس سے۔ :):):)
:nerd:
مقدمے کی اگلی تاریخ کل دی جائے گی
باقی کی سماعت بھی بعد میں ہو گی
اگلی بار ثبوت ساتھ میں لایئے گا
 
Top