عمر سیف

محفلین
بچے دادا دادی سے کافی مانوس ہیں۔ سو خوش ہیں۔ بڑا صاحبزادہ ڈیرے چکر لگا آتا ہے، اس لیے بہت خوش ہے ماشاءاللہ۔ چھوٹا اور بیٹی گھر کے صحن میں ااور ہمسایوں کے بچوں کے ساتھ کھلے کھلے میں پھرتے ہیں، اس لیے خوش باش ہیں۔
موسم صبح صبح اپنا رنگ دکھاتا ہے اور رات گئے بھی۔
لیکن دھند نہ ہونے کے برابر ہے۔
میرے ایک دوست نے آض گاؤں کی تصویر شئیر کی تھیں فیسبک پہ ۔۔۔ کوٹلی میں تو بہت دھند ہے ۔۔ آئی ایم مسنگ اٹ
 

فلک شیر

محفلین
انیس بیس کا فرق سمجھائیں جب کہا جاتاہے کہ تھوڑا ہی فرق ہے ۔۔۔ انیس بیس کا ۔۔
میں تو انیس اور بیس کا پوچھ رہا تھا، کہ یہ دونوں کیا چیز ہیں؟
اوپر کچھ ریاضی وغیرہ کی بات ہورہی تھی۔ اگر تو اس سے متعلق ہے، تو عثمان بھائی بتا سکتے ہیں :)
 
Top