عمر سیف
محفلین
ویک اینڈ تو ہے ۔۔ کل مارکیٹ جانے کا پروگرام ہے ۔۔ پھر آرام ہی آرام ۔۔ اس بار کپڑے دھونے اور پریس نہیں کرنے کے لاسٹ ویک سب کر لیے تھے ۔۔ویک اینڈ ہو گیا آج تو۔
دو دن فل ٹائم آرام۔ یا کوئی دیگر مصروفیت؟
ویک اینڈ تو ہے ۔۔ کل مارکیٹ جانے کا پروگرام ہے ۔۔ پھر آرام ہی آرام ۔۔ اس بار کپڑے دھونے اور پریس نہیں کرنے کے لاسٹ ویک سب کر لیے تھے ۔۔ویک اینڈ ہو گیا آج تو۔
دو دن فل ٹائم آرام۔ یا کوئی دیگر مصروفیت؟
گویا آپ کم از کم دو ہفتہ بعد کپڑے دھوتے ہیں ؟ویک اینڈ تو ہے ۔۔ کل مارکیٹ جانے کا پروگرام ہے ۔۔ پھر آرام ہی آرام ۔۔ اس بار کپڑے دھونے اور پریس نہیں کرنے کے لاسٹ ویک سب کر لیے تھے ۔۔
جی ۔۔ مہینے میں دو بار ۔۔گویا آپ کم از کم دو ہفتہ بعد کپڑے دھوتے ہیں ؟
شادی سے پہلے میں ہر ہفتہ کپڑے دھوتا تھا۔ اور سمجھتا تھا کہ کافی سست ہوں۔جی ۔۔ مہینے میں دو بار ۔۔
میں بھی جب آیا تھا تب ہر ہفتے دھوتا تھا ۔۔ (مشین آٹومیٹک تھی اور ڈرائر بھی تھا ) اب جہاں شفٹ ہوا ہوں وہاں سیمی آٹو مشین ہے ۔۔ نکال کر نچوڑ کر پھر سپن کرنے ہوتے ہیں ۔۔ اور ڈرائر بھی نہیں ۔۔۔شادی سے پہلے میں ہر ہفتہ کپڑے دھوتا تھا۔ اور سمجھتا تھا کہ کافی سست ہوں۔
زبردست۔ویک اینڈ تو ہے ۔۔ کل مارکیٹ جانے کا پروگرام ہے ۔۔ پھر آرام ہی آرام ۔۔ اس بار کپڑے دھونے اور پریس نہیں کرنے کے لاسٹ ویک سب کر لیے تھے ۔۔
ہمدردی وصول کیجیے۔میں بھی جب آیا تھا تب ہر ہفتے دھوتا تھا ۔۔ (مشین آٹومیٹک تھی اور ڈرائر بھی تھا ) اب جہاں شفٹ ہوا ہوں وہاں سیمی آٹو مشین ہے ۔۔ نکال کر نچوڑ کر پھر سپن کرنے ہوتے ہیں ۔۔ اور ڈرائر بھی نہیں ۔۔۔
الحمداللہ بچے خیریت سے ہیں ۔۔ کل بات ہوئی تھی ۔۔ انابیہ کے دسمبر میں پیپر تھے ۔۔ اے پلس آیا ہے اس کا ۔۔ خوش تھی ۔۔ بچے کوٹلی لوہاراں میں ۔۔زبردست۔
گھر بچے کیسے ہیں؟
لاہور ہی ہیں؟
ماشاءاللہ۔۔الحمداللہ بچے خیریت سے ہیں ۔۔ کل بات ہوئی تھی ۔۔ انابیہ کے دسمبر میں پیپر تھے ۔۔ اے پلس آیا ہے اس کا ۔۔ خوش تھی ۔۔ بچے کوٹلی لوہاراں میں ۔۔
سیکھ جاتا ہے بندہ سب کچھ ۔۔ کرنا پڑتا ہے ۔۔ نہیں کریں گے تو کوئی نہیں کرے گا ۔۔ اب تو عادی ہوگئے ہیں ۔۔ بیگم کو کہتے ہیں فون پہ فکر نہ کرو ہاتھ بٹا دیا کرونگا ۔۔ہمدردی وصول کیجیے۔
ہمارا تو یونیفارم ہے۔ اس لیے مجبوری تھی۔ ڈنڈے سے چھوا چھو بھی کرنا ہوتا تو ہر ہفتے کرنا پڑتا
کل کا دن تو میچ دیکھنے میں نکل جائے گا۔ویک اینڈ تو ہے ۔۔ کل مارکیٹ جانے کا پروگرام ہے ۔۔ پھر آرام ہی آرام ۔۔ اس بار کپڑے دھونے اور پریس نہیں کرنے کے لاسٹ ویک سب کر لیے تھے ۔۔
و علیکم السلام مانوالسلام علیکم!
میں بھی ٹھیک ہوں ماہیالحمدللہ آپ؟
جی چاچوو علیکم السلام مانو
میں چائے پینے لگا ہوں۔