عمر سیف

محفلین
شادی سے پہلے میں ہر ہفتہ کپڑے دھوتا تھا۔ اور سمجھتا تھا کہ کافی سست ہوں۔ :)
میں بھی جب آیا تھا تب ہر ہفتے دھوتا تھا ۔۔ (مشین آٹومیٹک تھی اور ڈرائر بھی تھا ) اب جہاں شفٹ ہوا ہوں وہاں سیمی آٹو مشین ہے ۔۔ نکال کر نچوڑ کر پھر سپن کرنے ہوتے ہیں ۔۔ اور ڈرائر بھی نہیں ۔۔۔
 
عثمان

ہمدردی وصول کیجیے۔
ہمارا تو یونیفارم ہے۔ اس لیے مجبوری تھی۔ ڈنڈے سے چھوا چھو بھی کرنا ہوتا تو ہر ہفتے کرنا پڑتا :)
 
سیکھ جاتا ہے بندہ سب کچھ ۔۔ کرنا پڑتا ہے ۔۔ نہیں کریں گے تو کوئی نہیں کرے گا ۔۔ اب تو عادی ہوگئے ہیں ۔۔ بیگم کو کہتے ہیں فون پہ فکر نہ کرو ہاتھ بٹا دیا کرونگا ۔۔
 
Top