فلک شیر

محفلین
نیٹ کا تھا نا بھیا ٹسٹ(نیشنل الیجیبلٹی ٹسٹ)۔
چھہ ماہ بعد رزلٹ آ ئے ۔
اچھا اچھا۔
یہ کس مقصد کے لیے ہوتا ہے؟
عموماََ تو ہمارے ہاں مختلف یونیورسٹیوں مین داخلے یا نوکریوں کے لیے ہوتا ہے ۔
اور ہاں ایم فل ، پی ایچ ڈی کے لیے بھی ضروری ہے۔ آپ والے کی نوعیت کیا ہے؟
 
اچھا اچھا۔
یہ کس مقصد کے لیے ہوتا ہے؟
عموماََ تو ہمارے ہاں مختلف یونیورسٹیوں مین داخلے یا نوکریوں کے لیے ہوتا ہے ۔
اور ہاں ایم فل ، پی ایچ ڈی کے لیے بھی ضروری ہے۔ آپ والے کی نوعیت کیا ہے؟
آپ نے بالکل درست سمجھا بھیا جانی
اب آپ کو ملتے ہیں انعام میں
کیا کیا؟؟؟
 
فلک شیر

محفلین
میں ٹھیک بھیا جی
سارا دن دھوپ میں بیٹھی رہی سردی بہت لگ رہی تھی
ایک جاسوسی ناول پڑھا :)
تسیں سناؤ؟
ہانیہ ابھی ابھی لاؤنج سے شور مچاتی آئی ہے۔کہہ رہی تھی "مجے ٹھنڈی وااا لگ رئی اےےےےے"
اصل مقصد بابا کے پاس گھس کر گدگدیاں کرنا تھا۔:)
اور ہم سکول کی ویب سائٹ کے چکر میں ہیں دن بھر سے :(
 
قیصرانی

لائبریرین
ہانیہ ابھی ابھی لاؤنج سے شور مچاتی آئی ہے۔کہہ رہی تھی "مجے ٹھنڈی وااا لگ رئی اےےےےے"
اصل مقصد بابا کے پاس گھس کر گدگدیاں کرنا تھا۔:)
اور ہم سکول کی ویب سائٹ کے چکر میں ہیں دن بھر سے :(
سی ایم ایس یوز کرتے ہیں کہ کیسے؟ کوئی مدد درکار ہو تو کوشش کی جا سکتی ہے :)
 
عثمان

محفلین
ایسا تو نہیں کیا بھیا
لیکن بلیوں اور مرغیوں کی دوستی کب ہوئی ہے بھلا؟:p
ارے اردو کتاب برائے جماعت پنجم میں وہ کہانی نہیں پڑھی۔۔ کٹو بی والی۔۔ جس میں کٹو بی نامی ایک مرغی کی دوستی ڈبو کتے اور چنددو گھوڑے سے ہوجاتی ہے۔
تم تو پھر بلی ہو اور بلی بھی کوئی ایسی ویسی نہیں بلکہ مانو بلی! :)
 
Top