فلک شیر

محفلین
سی ایم ایس یوز کرتے ہیں کہ کیسے؟ کوئی مدد درکار ہو تو کوشش کی جا سکتی ہے :)
قسم لے لیں، جو کسی ٹیکنیکل چیز کا اس فقیر کو علم ہو۔ آرٹس کے آدمی ہیں...........
کالج انتظامیہ کی طرف سے حکم ہے۔ کہ دویلپر کے ساتھ مل کر سائٹ مکمل کروواؤں۔ وہ بھی درویش سا آدمی ہے۔ :)
اتوار ک آ جاتا ہے، مل کے کچھ نہ کچھ کرتے کراتے رہتے ہیں۔
اب کوئی تھوڑی بہت شکل نکلی ہے۔ آپ بھی پلیز اسے دیکھیے، اور کچھ نقائص اور کمیوں کوتاہیوں پہ کھلے دل سے روشنی ڈالیے۔ ابھی ہم نے اسے پبلک نہیں کیا۔
www.aligarh.pk
:)
 
فلک شیر

محفلین
ہانیہ تو بہت سوئیٹ ہے کتنی مزے مزے کی باتیں کرتی ہے آپ اس کو اپنے پاس لٹا لیجئے ناں بھیا :)
ویب سائٹ کو کیا ہوا بھیا؟
جی بیٹا :)
ویب سائٹ ابھی زیر تعمیر ہے ۔
اسے دیکھیں اور غور کریں، ایک کالج کی سائٹ میں اور کیا کچھ ہونا چاہیے۔ ابھی یہ انتہائی نامکمل ہے، لیکن سٹرکچر تقریباََ یہی ہو گا۔
www.aligarh.pk
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
قسم لے لیں، جو کسی ٹیکنیکل چیز کا اس فقیر کو علم ہو۔ آرٹس کے آدمی ہیں...........
کالج انتظامیہ کی طرف سے حکم ہے۔ کہ دویلپر کے ساتھ مل کر سائٹ مکمل کروواؤں۔ وہ بھی درویش سا آدمی ہے۔ :)
اتوار ک آ جاتا ہے، مل کے کچھ نہ کچھ کرتے کراتے رہتے ہیں۔
اب کوئی تھوڑی بہت شکل نکلی ہے۔ آپ بھی پلیز اسے دیکھیے، اور کچھ نقائص اور کمیوں کوتاہیوں پہ کھلے دل سے روشنی ڈالیے۔ ابھی ہم نے اسے پبلک نہیں کیا۔
www.aligarh.pk
:)
فیس سٹرکچر کے بارے کچھ بتائیے گا سائٹ پر۔ اس کے علاوہ تصاویر پر توجہ دیجئے کہ ان میں ہر متعلقہ فرد سے جو تصویر میں موجود ہے، کی اجازت ہونی چاہئے۔ اس کے علاوہ کاپی رائٹ کا ٹیگ بھی لگا دیجئے گا اور کوئی واٹر مارک بھی، کہ دوسرے افراد آپ کی تصاویر کا فائدہ نہ اٹھا سکیں
اس سائٹ کی سب سے بڑی خوبی اس کا سادہ پن ہے
 
اور indentation پر بھی توجہ دیجئے گا کہ جہاں ٹیبل استعمال نہیں ہوئی، وہاں پیراگراف آؤٹ سے لگ رہے ہیں جیسے فرسٹ ٹرم والا پیراگراف
 
فلک شیر

محفلین
فیس سٹرکچر کے بارے کچھ بتائیے گا سائٹ پر۔ اس کے علاوہ تصاویر پر توجہ دیجئے کہ ان میں ہر متعلقہ فرد سے جو تصویر میں موجود ہے، کی اجازت ہونی چاہئے۔ اس کے علاوہ کاپی رائٹ کا ٹیگ بھی لگا دیجئے گا اور کوئی واٹر مارک بھی، کہ دوسرے افراد آپ کی تصاویر کا فائدہ نہ اٹھا سکیں
اس سائٹ کی سب سے بڑی خوبی اس کا سادہ پن ہے
جی فیس سٹرکچر کے ھوالہ سے ایک بحث چل رہی ہے یہاں، کہ شامل کیا جائے یا نہیں۔
افراد کی اجازت کا جو معاملہ ہے، تو یہ تصاویر ابھی ایسے ہی اٹھا کر لگا دی ہیں کالج کی پرانی متفرق تصاویر میں سے۔ بعد ازان یہاں صرف کالج کے مختلف ایونٹس کی تصاویر ہوںگی۔ کیا اُن کی اجازت کی بھی ضرورت ہو گی ؟
کاپی رائٹ کا ٹیگ کیا ویب سائٹ کے تمام مواد کے ھوالہ سے آپ کہہ رہے ہیں یا صرف تصاویر کے حوالہ سے؟
واٹر مارک کے حوالہ سے رہنمائی فرما دیجیے ، کہ کیسے لگایا جائے۔ کیا فوٹو ایڈیٹنگ تولز یا ویب سائٹس سے ممکن ہے ایسا؟
 
تصاویر میں اصولی طور پر (پاکستان کے بارے نہیں جانتا، لیکن عمومی طور پر) ہر وہ شخص جس کا چہرہ دکھائی دے رہا ہو اور پہچانا جا سکتا ہو، کے لئے اجازت درکار ہوتی ہے کہ اس کو کس مقصد کے لئے استعمال کیا جانا ہے۔ ہمارے ہاں تو عموماً سیشن کے آغاز میں ایک بار بتا دیا جاتا ہے کہ سیشن کے دوران ہونے والی ساری فوٹو گرافی مارکیٹنگ اور ویب سائٹ پر استعمال کی جا سکتی ہے۔ اگر کسی کو اعتراض ہو تو تصویر لیتے وقت بتا دیا کرے۔ اس سے ایک عمومی اجازت مل جاتی ہے
واٹر مارک آپ کسی فوٹو ایڈیٹنگ ٹول سے کریں تو بہتر ہے
فیس سٹرکچر سے بہت سارے لوگوں کے لئے آسانی ہو جاتی ہے کہ وہ جب فون کریں گے یا خود آئیں گے، تو وہ ایک طرح سے ذہنی طور پر تیار ہو کر ہی آئیں گے کہ داخلہ لینا ہے :)
 
یہ رول نہیں ہے ناں میں نے بھی نہیں کھایا
لیکن ایک بار میں ویڈیو دیکھ رہی تھی تو انہوں نے بھی ایسے ہی بنایا تھا
جی بھیا مزے کا لگتا ہے اور دوسری بات ہے کہ اس میں جو چیزیں بھی آپ ڈالو گے وہ باہر نہیں گریں گی
لیکن یہ تو تندوری روٹی کی طرح ہے :)
 
Top