عائشہ عزیز
لائبریرین
اب تو لگے گا ہی ۔۔بھابھی جان جب زور زور سے گھوریں گی تویقین کرو پچھلے ایک ہفتے کے دوران کوئی دو سو مراسلے کیے ہونگے۔
اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہروقت کمپیوٹر پر ہی رہتا ہوں۔
اب تو لگے گا ہی ۔۔بھابھی جان جب زور زور سے گھوریں گی تویقین کرو پچھلے ایک ہفتے کے دوران کوئی دو سو مراسلے کیے ہونگے۔
اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہروقت کمپیوٹر پر ہی رہتا ہوں۔
چورانوے
تو پھڈوں کی اقسام بھی ہوتی ہیںپھڈے پھڈے پر منحصر ہے۔
وہ تو پہلے ہی شکوہ کرتی ہیں۔اب تو لگے گا ہی ۔۔بھابھی جان جب زور زور سے گھوریں گی تو
مراسلہ میٹر کا دھاگہ دوسرا ہے۔چورانوے
یعنی آپ بھابھی کے ہاتھوں مزے مزے کی چیزیں بنوا کر کھاتے رہتے ہیں اور ساتھ میں محفل گردی کرتے ہیںوہ تو پہلے ہی شکوہ کرتی ہیں۔
کہ ان چھٹیوں میں وہ کچن میں اور میں محفل میں گھسا رہتا ہوں۔
چھٹیاں ہیں ناں!یعنی آپ بھابھی کے ہاتھوں مزے مزے کی چیزیں بنوا کر کھاتے رہتے ہیں اور ساتھ میں محفل گردی کرتے ہیں
جتنے میرے مراسلے۔۔ اتنے ہی پھڈے!تو پھڈوں کی اقسام بھی ہوتی ہیں
ذرا گنوائیے گا بھیا
ہم لاگ ان کر لیں گے ایسی بات کہیں گے نا کہ آپ جواب دئے بغیر رہ ہی نہیں سکیں گےویسے پانچ ہزار پر کیا ہوگا ؟
سب لوگ مجھے دھر لیں گے۔۔
سوچتا ہوں کہ ننانوے پر لاگ آؤٹ ہوں۔
کھولنے والے کا پتا نہیں، ادھیڑنے والا موجود ہے۔عثمان بھیا کے لیے میں دھاگہ کھول رہی ہوں بچو ، کوئی اور تو نہیں کھولنے والا ناں؟
رکو رکو نا عائشہ تھوڑی دیر اور اب تو ہونے ہی والا ہے پانچ ہزار۔عثمان بھیا کے لیے میں دھاگہ کھول رہی ہوں بچو ، کوئی اور تو نہیں کھولنے والا ناں؟
آپ کے پیغامات کی تعداد میں ایک عدد رعایتاً اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے آپ کی سازش کو ناکام بنانے کی غرض سے۔ویسے پانچ ہزار پر کیا ہوگا ؟
سب لوگ مجھے دھر لیں گے۔۔
سوچتا ہوں کہ ننانوے پر لاگ آؤٹ ہوں۔
آپ کے پیغامات کی تعداد میں ایک عدد رعایتاً اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے آپ کی سازش کو ناکام بنانے کی غرض سے۔
سب محفلین کے نام!