ابن سعید
بھائی جی، ذرا یہاں جھاتی مار کے آئیں، اورتنقیدی نظر سے دیکھ کر بتائیں، کہ کیا مزید کیا جا سکتا ہے اسی سٹرکچر میں رہتے ہوئے اس کو بہتر کرنے کے لیے؟
شفقت کے لیے پیشگی تشکر :)
www.aligarh.pk
ویب سائٹس پر تبصرے کا زمرہ اسی مقصد کے لیے ہے۔ :) :) :)
سائٹ اچھی ہے۔ اس مزاج کا ٹیمپلیٹ لے آؤٹ اور ڈیزائن استھیٹکس اکیڈمک سائیٹوں کے لیے پچھلے پانچ دس سال پہلے رواج میں ہوتا تھا۔ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین

اصولی طور پہ آپ کی بات درست ہے زمرے والی۔ چلیے تھوڑی سی بے اصولی کروا دی ہم نے آپ سے :D
آپ کے وقت کے لیے شکرگزار ہوں۔
باقی اب تو تھیم، لے آؤٹ بن چکا ہے، اس لیے ، جیسا بھی ہے، یہی چلے گا۔ مجبوری کا نام شکریہ ۔:)
 
پھر آپ کو کسی بھی قسم کی رائے جاننے سے کیونکر دلچسپی ہے؟ :) :) :)
 
Top