ملائکہ
محفلین
اچھا آئیڈیا ہے کرلیتو ناک بھی رضائی کے اندر گھسا لو۔
اچھا آئیڈیا ہے کرلیتو ناک بھی رضائی کے اندر گھسا لو۔
جی۔۔۔ تصویریں تو لیںساتھ چلیں گی ملائکہ پری؟
کیسی ہیں آپ جیہ بہنا ۔ اور گبین کیسا ہے ؟وعلیکم السلام
خبردار جو گھر سے نکلے. ناک جھڑ جاھے گی. پھر بھابھی شادی سے انکار کر جائھ گی. ہاہاہا
ہاں سوچو وہاں آپ کی ناک کا یہ حال ہے تو ہمارا کیا حال ہوگاوعلیکم السلام۔۔ تم لوگ ہی تو ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں ہمارے شہر بھیج رہے ہو۔۔۔
اللہ خیر کرے!جی۔۔۔ تصویریں تو لیں
بس فل کوور ہوکر جانا۔۔کیسی ہیں آپ جیہ بہنا ۔ اور گبین کیسا ہے ؟
ہاہاہا ۔ ابھی تک آفس میں ہی ہوں اور گھر جانے کے لئے باہر تو نکلنا ہی ہوگا ۔
ہاں سوچو وہاں آپ کی ناک کا یہ حال ہے تو ہمارا کیا حال ہوگا
مننہ زینکیسی ہیں آپ جیہ بہنا ۔ اور گبین کیسا ہے ؟
ہاہاہا ۔ ابھی تک آفس میں ہی ہوں اور گھر جانے کے لئے باہر تو نکلنا ہی ہوگا ۔
جی شمشاد بھائی ۔ رات کو درجہ حرارت مزید بھی گرجاتا ہےسُنا ہے کوئٹہ میں منفی ۱۰ ڈگری تھا درجہ حرارت۔
ناک رضائی میں گھسانے کو کہا تھا۔اچھا آئیڈیا ہے کرلی
اللہ حافظ، شب بخیر!اللہ حافظ
سوات میں کتنے درجے سردی پڑ رہی ہے؟مننہ زین
سب خیریت ہے. اپنا اچھی طرح خیال رکھنا
اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔وعلیکم السلام
الحمداللہ عثمان بھائی ٹھیک ٹھاک ۔ آپ سنائیے ؟؟ بہت عرصے بعد آپ سے بات کرکے خوشی ہورہی ہے
پس ثابت ہواجتنے میرے مراسلے۔۔ اتنے ہی پھڈے!
آپ ادھیڑ کر دکھائیں بچوکھولنے والے کا پتا نہیں، ادھیڑنے والا موجود ہے۔