عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
باقاعدہ بے داری کے اجازت نامے کے ساتھ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
باقاعدہ بے داری کے اجازت نامے کے ساتھ۔
جواب : ہم کو کیا پتا؟و علیکم السلام!
سعود بھائی کیسے ہیں؟ آج تو جاگنے کا اجازت نامہ بھی ہے۔ واہ۔
مگر اس کا پرچہ کہاں ہے۔ جہاں یہ اجازت نامہ لکھا ہے؟
آمین ۔۔ میں اب تھوڑا آرام کروں ، رات میں بات ہوتی ہے۔ اللہ حافظ ۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی یہ خواہش جلدی ہی پوری کر دے۔ تاکہ ہم بھی اپنے بھائی کے 6 پیک دیکھ سکیں۔
جی جی بالکل۔ آپ آرام کیجئے۔آمین ۔۔ میں اب تھوڑا آرام کروں ، رات میں بات ہوتی ہے۔ اللہ حافظ ۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور اجازت نامہ ہائیلی سیکیور موڈ میں حاصل کیا جاتا ہے لہٰذا اس تک ہر کسی کی رسائی ممکن نہیں!و علیکم السلام!
سعود بھائی کیسے ہیں؟ آج تو جاگنے کا اجازت نامہ بھی ہے۔ واہ۔
مگر اس کا پرچہ کہاں ہے۔ جہاں یہ اجازت نامہ لکھا ہے؟
کیسی ہیں ہماری سوئیٹ سوئیٹ پری؟وعلیکم السلام بھیا
اشتیاق بھیا خلاف توقع جواب مل گیا ہے۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور اجازت نامہ ہائیلی سیکیور موڈ میں حاصل کیا جاتا ہے لہٰذا اس تک ہر کسی کی رسائی ممکن نہیں!
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ہماری سوئیٹ سوئیٹ پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
پھر تو توقعات کی ہی غلطی ہوگی۔اشتیاق بھیا خلاف توقع جواب مل گیا ہے۔
ارے آپ نے تو اس سیکیور اور خفیہ لفظ کو ہی اپنا تکیہ کلام بنا لیا ہے ۔ ذرا ان سے ہٹ کر بھی بات کر لیا کریں جناب۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور اجازت نامہ ہائیلی سیکیور موڈ میں حاصل کیا جاتا ہے لہٰذا اس تک ہر کسی کی رسائی ممکن نہیں!
نہیں ہماریپھر تو توقعات کی ہی غلطی ہوگی۔
افف!!! ہمارا سونا جاگنا انھی الفاظ کے ساتھ ہوتا ہے تو بطور تکیہ تو استعمال کریں گے ہی۔ارے آپ نے تو اس سیکیور اور خفیہ لفظ کو ہی اپنا تکیہ کلام بنا لیا ہے ۔ ذرا ان سے ہٹ کر بھی بات کر لیا کریں جناب۔
بابا!!! پریاں ایسا نہیں کہتیں!نہیں ہماری
اچھا بابا !!!بابا!!! پریاں ایسا نہیں کہتیں!
کبھی تو ان کو پس بستر رکھ کر بات کر لیا کریں۔افف!!! ہمارا سونا جاگنا انھی الفاظ کے ساتھ ہوتا ہے تو بطور تکیہ تو استعمال کریں گے ہی۔
اور مسکان؟اچھا بابا !!!
عادتیں خراب کروا رہے ہیں آپ؟کبھی تو ان کو پس بستر رکھ کر بات کر لیا کریں۔
یہ مت بھولیے گا ۔ میری طرف سے بھی لیجئے۔اور مسکان؟
میرا مطلب تھا کہ کبھی تو یہ تکیہ بستر سے نیچے گرتا ہوگا۔عادتیں خراب کروا رہے ہیں آپ؟