ابن سعید
خادم
بغل میں سائڈ ٹیبل ہے۔ اور سائڈ ٹیبل کی وجہ سے کہانی لمبی نہیں ہوگی کیوں کہ وہ کافی چھوٹا ٹیبل ہے۔دیوار سے ہٹ کر بھی تو گر سکتا ہے۔ اب کہانی کو لمبا نہ کریں۔
بغل میں سائڈ ٹیبل ہے۔ اور سائڈ ٹیبل کی وجہ سے کہانی لمبی نہیں ہوگی کیوں کہ وہ کافی چھوٹا ٹیبل ہے۔دیوار سے ہٹ کر بھی تو گر سکتا ہے۔ اب کہانی کو لمبا نہ کریں۔
بغیر فیس کے؟الفاظ کا جادو تو کوئی آپ سے سیکھے۔
الفاظ کے جادوگر تو باتوں کے بھوت ہیں آپ ۔بغل میں سائڈ ٹیبل ہے۔ اور سائڈ ٹیبل کی وجہ سے کہانی لمبی نہیں ہوگی کیوں کہ وہ کافی چھوٹا ٹیبل ہے۔
اچھا! بھیا کی روح کسی میں حلول کر جائے تو اس کو جھاڑ کر باہر نکالنے کا یہ طریقہ کار ہے! اب ہم سمجھے!!!اچھا سعود بھائی کو کہتے ہیں
پھر ٹھیک ہے
ارے نہیں بابا ۔۔افففف
میں نے کچھ نہیں کہاااا
تو اور کیا ایسے جواب لکھیں گے تو لوگ بغیر فیس کے ہی سیکھ جائیں گے۔بغیر فیس کے؟
پھر آپ کو چاہیے کہ ایک عدد رومانٹک نغمہ سنیں۔۔۔ مثلاً۔۔۔الفاظ کے جادوگر تو باتوں کے بھوت ہیں آپ ۔
لگتا ہے میں ہی غلط بندے سے پوچھ بیٹھا۔
ارے وہ تو تھوڑی دیر کو آپ کی ننھی پری آگئی تھیں قبلہ (بڑی خراب ہیں وہ)اچھا! بھیا کی روح کسی میں حلول کر جائے تو اس کو جھاڑ کر باہر نکالنے کا یہ طریقہ کار ہے! اب ہم سمجھے!!!
نہیں اب ایسا بھی خطرہ نہیں۔ ننھی پریاں ہیں ناں۔تو اور کیا ایسے جواب لکھیں گے تو لوگ بغیر فیس کے ہی سیکھ جائیں گے۔
اختیارات کا بے جا استعمال نہ کیا جائے!ارے وہ تو تھوڑی دیر کو آپ کی ننھی پری آگئی تھیں قبلہ(بڑی خراب ہیں وہ)
ہم تو یہیں ہیں!
جوکہ بہت معصوم ہیں۔نہیں اب ایسا بھی خطرہ نہیں۔ ننھی پریاں ہیں ناں۔
ننھی پریاں تو آپ سے بھی بڑھ کر الفاظ کا جادو رکھتی ہیں۔نہیں اب ایسا بھی خطرہ نہیں۔ ننھی پریاں ہیں ناں۔
جی جی ہمیں معلوم ہے۔ وہ معصوم جو آپ نے ہمیں بنا دیا۔جوکہ بہت معصوم ہیں۔
ایسا لگتا ہے جیسے یہ جواب اس سوال پر دیا گیا ہو کہ، "آپ نے کھانا کھا لیا بٹیا رانی؟"
اس وقت ہم میں سعود بھیا کی روح حلول کر گئی ہے اس لیے ہمیں ایسا کرنے سے روکا نہ جائے!اختیارات کا بے جا استعمال نہ کیا جائے!
ہم تو آپ کے اچھے بھیا ہیں ناں۔ ہم سے تو بولو!
آپ غلط سمجھے بھیا آپ تو چالاک ہیںجی جی ہمیں معلوم ہے۔ وہ معصوم جو آپ نے ہمیں بنا دیا۔
ہم تو معصوم ہی تھے ۔ مطلب میں اور سعود بھائی ! آپ لوگوں نے مل کر چالاکوں کی لسٹ میں گھسیڑ دیا۔آپ تو چالاک بھیا ہیں ناں
ہی ہی ہی
مجھے کیا پتہ؟آپ غلط سمجھے بھیا آپ تو چالاک ہیں
جوکہ بہت معصوم ہیں۔
معصومیت کا جادو!ننھی پریاں تو آپ سے بھی بڑھ کر الفاظ کا جادو رکھتی ہیں۔
وہ تو میں نے کھایا نہیں
ہی ہی ہی