سفر بخیراور میں جانے کو ہوں۔
واپسی مبارک ہوالحمد للہ واپس آ گیا ہوں۔
اللہ حافظ!السلام علیکم
حد ہوگئی کسی نے مجھے اللہ حافظ تک نہیں بولا تھا
میں بھی نہیں بولتی اب
وعلیکم السلام!السلام علیکم
حد ہوگئی کسی نے مجھے اللہ حافظ تک نہیں بولا تھا
میں بھی نہیں بولتی اب
رات کو بولنا تھا ناں اب تو جاگ بھی گئی ہوں بھیااللہ حافظ!
وعلیکم السلاموعلیکم السلام!
اللہ کا شکر ہے۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں بھیا
نہیں بھیااللہ کا شکر ہے۔
تم سناؤ، ناول پڑھ لیا ؟
چھت پر چاچواللہ خیر کرئے۔ اسی عمر میں اوپر کہاں جا رہی ہو؟
و علیکم السلام
زہے نصیب، آج ظفری بھائی کا دیدار ہو گیا۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم