شمشاد
لائبریرین
او اچھا، پھر ٹھیک ہے۔ چھت پر دھوپ میں بیٹھو گی۔چھت پر چاچو
او اچھا، پھر ٹھیک ہے۔ چھت پر دھوپ میں بیٹھو گی۔چھت پر چاچو
جیاو اچھا، پھر ٹھیک ہے۔ چھت پر دھوپ میں بیٹھو گی۔
تو آپ کاکیا خیال تھا کہ وہ " چھت میں دھوپ پر بیٹھیں گی " ۔او اچھا، پھر ٹھیک ہے۔ چھت پر دھوپ میں بیٹھو گی۔
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں عمر بھائی ۔السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
ٹوپی اتار کے عثمان بھیا کے سر میں ڈالنا تھا نا بھیا جی
الحمداللہ آپ ؟وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں عمر بھائی ۔
آج تو میں فل پیک ہوکر باہر گئی تھیہاں سوچو وہاں آپ کی ناک کا یہ حال ہے تو ہمارا کیا حال ہوگا
میں بھی اچھی ہوںالحمدللہ
آپ؟