عمر سیف
محفلین
سو لیتا ہوں ۔۔ کھا لیتا ہوں ۔۔ اور کیا کروں ؟؟اللہ ہی ہے۔
ٹائم پاس کو اور سب کچھ ختم ہو گیا ہے؟
سو لیتا ہوں ۔۔ کھا لیتا ہوں ۔۔ اور کیا کروں ؟؟اللہ ہی ہے۔
ٹائم پاس کو اور سب کچھ ختم ہو گیا ہے؟
ہم کھانے کی تیاری کریں گے کچھ دیر میں ۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آفس جانے کے لیے پر تول رہے ہیں۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمدللہ بہت اچھی
آپ؟
مینو میں کیا کچھ ہے؟ہم کھانے کی تیاری کریں گے کچھ دیر میں ۔۔
سنگل ڈش ۔۔ دال ماش ۔۔ ساتھ عربی نان ۔۔مینو میں کیا کچھ ہے؟
سب سب سب سب سب سب سب کو ہی السلام علیکم ہوووووووووووووووووووووووووووووو
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
سچی!ہم کھانے کی تیاری کریں گے کچھ دیر میں ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
میرا بھی جی چاہ رہا تھا کہ ماش کی دال کھائی جائے۔سنگل ڈش ۔۔ دال ماش ۔۔ ساتھ عربی نان ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں چاچو؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہو عائشہ؟
ہائے اللہ کرن نوں کم مُک گئے نیں؟؟؟سو لیتا ہوں ۔۔ کھا لیتا ہوں ۔۔ اور کیا کروں ؟؟
الحمدللہ بہت بہترمیں ٹھیک ہوں
تمہاری طبیعت کیسی ہے اب
الحمدللہالسلام علیکم
کیسی ہیں عائش پری اور باقی سب؟
اللہ کا شکرالحمدللہ
آپ؟