فرحت کیانی
لائبریرین
جی ضرور -present please cفرحت اپیاا
کیا میں آپ کو یہاں بلا لوں؟
جی ضرور -present please cفرحت اپیاا
کیا میں آپ کو یہاں بلا لوں؟
بڑی جلدی خیال آگیا جواب دینے کا بھیا صاحب!الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔
السلام علیکم آپیجی ضرور -present please c
مزید تاخیر کرنی چاہیے تھی پتر؟بڑی جلدی خیال آگیا جواب دینے کا بھیا صاحب!
ہنس کیوں رہی ہیں؟؟؟
آفس سے آ کر تو سونا ہوتا ہے ۔۔ پھر اٹھ کر رات کے کھانے کی فکر ۔۔ اس کے بعد وقت کہاں ملتا ہے کچھ کرنے کا ۔۔ہائے اللہ کرن نوں کم مُک گئے نیں؟؟؟
میں کس دنیا میں ہوں پھر؟ مجھے تو ٹائم ای نئیں ملتا!!!!!!!!!
وعلیکم السلام - کیسی ہیں عائشہ؟السلام علیکم آپی
جلدی سے کل کا سبق سنائیں اب
آجائیں پھر ۔۔ ٹھیک سوا سات بجے دسترخوان لگے گا ۔۔میرا بھی جی چاہ رہا تھا کہ ماش کی دال کھائی جائے۔
جی ہاں رک جاتے کوئی گھنٹہ بھرمزید تاخیر کرنی چاہیے تھی پتر؟
بنائیں گے نہیں ۔۔ بنا بنایا کھائیں گے ۔۔سچی!
کیا ارادہ ہے؟ کیا بنائیں گے
میں ٹھیک ہوں آپی، آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام - کیسی ہیں عائشہ؟
میں نے سبق یاد نہیں کیا کیونکہ اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا۔
جی ہاں رک جاتے کوئی گھنٹہ بھر
الحمد اللہ - میں بھی ٹھیک۔میں ٹھیک ہوں آپی، آپ کیسی ہیں؟
تو آپ کو چھٹی لینی ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھرآپ کو کبھی بھی چھٹی نہیں ملنے والی بچو ، چاہے سبق یاد کریں یا نہ کریں
ہی ہی ہی
نہیں ملے گی بابا۔۔میری مرضی بسالحمد اللہ - میں بھی ٹھیک۔
کیوں چھٹی نہیں ملے گی -
خود تو آرام سے چھٹیاں منا رہی ہیں۔ اور مجھے انکار- کھلا تضاد-
بنائیں گے نہیں ۔۔ بنا بنایا کھائیں گے ۔۔
اچھی بچیاوئی اچھا یہ لو بابا
آفکورساچھی بچی