قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام بیٹاوعلیکم سلام منصور بھائی کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلام دیگر اراکین کو بھی
السلام علیکم سب کو
مزاج بخیر
وعلیکم السلام بیٹاوعلیکم سلام منصور بھائی کیسے ہیں ؟
چلو اب جا کر چائے بنا لاؤ
باہر نکلنے کو دل نہیں کر رہا ماہیچلو اب جا کر چائے بنا لاؤ
باہر نکلنے کو دل نہیں کر رہا ماہی
سردی لگ رہی ہے
اللہ حافظماہی میں سونے جا رہی ہوں اب
اللہ حافظ، شب بخیر
جزاک اللہ خیرآجائیں پھر ۔۔ ٹھیک سوا سات بجے دسترخوان لگے گا ۔۔
شکر قندی کھائے زمانہ ہوا ۔۔ آخری بار شاید اسکول کے باہر ۔۔جزاک اللہ خیر
میں نے ابھی شکر قندی کھائی ہے۔ بس تھوڑی سی زیادہ گل گئی تھی لیکن اچھی بنی تھی۔
عمر بھائی بازار میں عام ملتی ہے۔شکر قندی کھائے زمانہ ہوا ۔۔ آخری بار شاید اسکول کے باہر ۔۔
شب بخیر ننھی پری۔ماہی میں سونے جا رہی ہوں اب
اللہ حافظ، شب بخیر
استغفرللہشکر قندی کھائے زمانہ ہوا ۔۔ آخری بار شاید اسکول کے باہر ۔۔