عائشہ عزیز

لائبریرین
میں پشاور. آپ سے ڈر لگ رہا تها اس لئے :cry2:.
کیا یاد آ گیا؟ اور کیوں یاد آ گیا :cowboy:.
شاباش. آپ نے یاد کرنے کی کوشش بهی نہیں کرنی.
آپ کی "بے پر کی " کا عنوان یہ رہا اپیا
"دروغ بر گردن راوی"
بھیا وہی تو بتا رہے تھے بچو
 

زین

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے زین
تم سناؤ کیسے ہو لو نظر آگئے ہم :)
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ؟
الحمداللہ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ بس زکام نے برا حال کر رکھا ہے ۔ سردی بھی خوب ہے ۔
آپ دونوں کیسے ہیں؟؟
فہیم بھائی۔ شادی کے بعد بہت زیادہ غائب ہونے لگے ہیں آپ ۔ یہ اچھی بات نہیں
 
Top