عائشہ عزیز
لائبریرین
معلوم نہیں اپیاعائشہ عزیز سے نا .
معلوم نہیں اپیاعائشہ عزیز سے نا .
زکام تو سردی کی سوغات ہے۔ انجوائے اٹالحمداللہ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ بس زکام نے برا حال کر رکھا ہے ۔ سردی بھی خوب ہے ۔
آپ دونوں کیسے ہیں؟؟
فہیم بھائی۔ شادی کے بعد بہت زیادہ غائب ہونے لگے ہیں آپ ۔ یہ اچھی بات نہیں
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
گڑیا بہنا
کیسی ہیں آپ
اوہوالحمداللہ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ بس زکام نے برا حال کر رکھا ہے ۔ سردی بھی خوب ہے ۔
آپ دونوں کیسے ہیں؟؟
فہیم بھائی۔ شادی کے بعد بہت زیادہ غائب ہونے لگے ہیں آپ ۔ یہ اچھی بات نہیں
آپ کو پتا ہونا چاہیے ناںاس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
اللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ہیں اور آپ کی بھابھی بھی۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں اور بھابھی؟
اور کہاں غائب تھے دیکھا میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا ناں اور آپ کہہ رہے تھے آپ نہیں غائب ہوں گے
السلام علیکم زین. میں ٹهیک الحمداللہ. آپ کیسے ہیں؟ اسلام آباد میں موسم تو اصل میں ان دنوں ٹهنڈا ہوا ہے. میں ایک دو دن کے لئے پشاور آئی ہوں اور یہاں بهی خاصی ٹهنڈ ہے. درجہ حرارت منفی میں ہے.فرحت کیانی آپی
کیسی ہیں آپ ؟ موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
دیسی مرغی کا سوپ پیئواوہو
میرا بھی گلا خراب ہے ناں بھیا
دیکھادولہا بھائی زین بھائی بھی میری تائید کر رہے ہیں
آپ کا نیٹ بھی خراب ہوتا رہتا ہے پھر آپ کے بلیو بیلٹ ہونے کا کیا فائدہ بھیا؟اللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ہیں اور آپ کی بھابھی بھی۔
اور بھئی ہم ذرا کچھ عرصے کے لیے نیٹ سے کچھ دور شور ہیں۔
اس لیے آپ کو غائب غائب سے لگنگ ۔
اچها مجهے فارسی آتی ہے ؟آپ کو پتا ہونا چاہیے ناں
آپ کو تو فارسی بھی آتی ہے
اللہ رحم کرے جو مجھے پینا پڑےدیسی مرغی کا سوپ پیئو
اور سردی کو انجوائے کرو
اچھا تو آپ کو نہیں آتی ہے؟اچها مجهے فارسی آتی ہے ؟
ہیں کیوں معلوم نہیں بهئی..جلدی سے بتائیں.معلوم نہیں اپیا
اتنی پیاری بہنا کا گلا خراب ہوسکتا ہے تو بلو بیلٹ بھیا کا نیٹ کیا بیچتا ہے بھلاآپ کا نیٹ بھی خراب ہوتا رہتا ہے پھر آپ کے بلیو بیلٹ ہونے کا کیا فائدہ بھیا؟
اب ٹھیک ہے کیا؟
مجهے تو کوئی زبان بهی پوری نہیں آتی. فارسی کی تو الف بے بهی نہیں معلوم.اچھا تو آپ کو نہیں آتی ہے؟
ایسے بسہیں کیوں معلوم نہیں بهئی..جلدی سے بتائیں.
کینو کا جوس تو اچھا لگتا ہے نہاللہ رحم کرے جو مجھے پینا پڑے
بھیا مجھے بالکل اچھی نہیں لگتی دیسی مرغی
مجھے تو لگتا ریوڑیاں بیچتا ہوگا بے چارہاتنی پیاری بہنا کا گلا خراب ہوسکتا ہے تو بلو بیلٹ بھیا کا نیٹ کیا بیچتا ہے بھلا
نہیں نا. بتائیں جلدی سے. شاباش.ایسے بس
چھوڑیں اپیا
فارسی میں الف بے نہیں ہوتی ہوگی اس لیےمجهے تو کوئی زبان بهی پوری نہیں آتی. فارسی کی تو الف بے بهی نہیں معلوم.