فہیم
لائبریرین
بیچنے کو تو گڑ والی جلیبیاں بھی بیچ سکتا ہےمجھے تو لگتا ریوڑیاں بیچتا ہوگا بے چارہ
ویسے اس سے تو اشتیاق احمد چچا یاد آگئے بھیا
بیچنے کو تو گڑ والی جلیبیاں بھی بیچ سکتا ہےمجھے تو لگتا ریوڑیاں بیچتا ہوگا بے چارہ
ویسے اس سے تو اشتیاق احمد چچا یاد آگئے بھیا
اممم بھیا دیکھتی ہوںکینو کا جوس تو اچھا لگتا ہے نہ
تو وہی پی لو
اپیا بے پر کی کب لکھیں گی آپنہیں نا. بتائیں جلدی سے. شاباش.
واقعی۔۔ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہوتابیچنے کو تو گڑ والی جلیبیاں بھی بیچ سکتا ہے
سوال کا جواب سوال سے .اپیا بے پر کی کب لکھیں گی آپ
دیکھ لو تاکہ صبح جاگو تو آواز صاحبہ مدہم مدہم سی ملےاممم بھیا دیکھتی ہوں
اب تو رات ہوگئی ہے
کیا نہیں ہوتا بھلاواقعی۔۔ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہوتا
لکهوں گی نا اگلے سال ان شاءاللہ. بشرطیکہ مسودہ آپ بهیجیں.اپیا بے پر کی کب لکھیں گی آپ
اپیااااسوال کا جواب سوال سے .
آواز کبھی کم نہیں ہوئی بھیادیکھ لو تاکہ صبح جاگو تو آواز صاحبہ مدہم مدہم سی ملے
جی جناب.اپیاااا
یہ نہیں ہوتا کہ محفل پر موجود بھیا لوگوں کی شادی ہو اور وہ پھر بھی ریگولرآتے رہیں ، غائب ضرور ہوتے ہیںکیا نہیں ہوتا بھلا
اے کوئی گل نہیں ہوئی اپیا جیلکهوں گی نا اگلے سال ان شاءاللہ. بشرطیکہ مسودہ آپ بهیجیں.
میں اپنے لیکچرز ڈاؤنلوڈ کر رہی ہوں ٹینسرز پرجی جناب.
کیوں جی؟اے کوئی گل نہیں ہوئی اپیا جی
موضوع تبدیل کر دیا نامیں اپنے لیکچرز ڈاؤنلوڈ کر رہی ہوں ٹینسرز پر
شکر ہے اتنے عرصے بعد میں کوئی ویڈیو ڈاؤنلوڈ تو ہو رہی ہے
کیونکہ یہ کھلا تضاد ہے بچوکیوں جی؟
موضوع تو یہ تھا ناں"دروغ بر گردن راوی"موضوع تبدیل کر دیا نا
پهر موضوع تبدیل .کیونکہ یہ کھلا تضاد ہے بچو
بتاؤں ابھی کل میری ایک چھوٹی کزن آئی ہوئی تھی بجلی بند تھی شام میں اندھیرا تھا تو وہ کہتی آپی کوئی بات سنائیں
پھر میں نے ان کو اپنی کچھ بے پرکیاں پڑھائیں جس میں آپ اور سعود بھائی کا ذکر تھا اور میں نے اس کو بتایا کہ یہ والے اپیا اور بھیا لوگ مجھے بہت تنگ کیا کرتے تھے کہ بے پر کی لکھو
اور خود لکھتی نہیں تو یہ ہوا کھلا تضاد۔۔