میری بھی آج آخری چھٹی کی رات ہے۔ پرسوں سے پھر ورک روٹین شروعابھی ہم باہر سے گردش کر کے لوٹے ہیں۔![]()
![]()
![]()
سفر بخیرمحفل کو اب تھوڑی دیر کے لیے ڈاؤن کرنے والے ہیں۔![]()
![]()
![]()
اردو ویب کے اخراجات اور سرور کے وسائل میں تبدیلی کی گئی ہے۔کیا کچھ تبدیل ہوا؟
یہ تبدیلی وسائل سے متعلق تھی، افراد سے متعلق نہیں۔انتظامیہ بحال ہوئی کہ نہیں ؟
ابھی تک اس بابت مشاورت کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہے۔لگتا تو نہیں کہ انتظامیہ چُن لی گئی ہے۔
مسٹر جیری کی مسزوہ کون ہے؟