ماہی احمد

لائبریرین
پرمزاح یہ سوچ کر کہ اگر لگ بھگ پچاس سال کی خاتون کو خاتون نہ کہتا تو کیا لڑکی کہتا؟
یہ آپ اس آنٹی کے بارے میں اتنا کیوں سوچ رہے ہیں؟ میں انتی کی نہینں ہرن کی آنکهوں کے رنگ کی بات کر رہی ہوں. (بڑبڑاہٹ: جس پر نجانے کیا سوچتے ہوئے پر مزاح دیا)
یہ وہی والا ڈیئر ہے نا جس کی آنکهوں کا رنگ بدلتا ہے.
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ آپ اس آنٹی کے بارے میں اتنا کیوں سوچ رہے ہیں؟ میں انتی کی نہینں ہرن کی آنکهوں کے رنگ کی بات کر رہی ہوں. (بڑبڑاہٹ: جس پر نجانے کیا سوچتے ہوئے پر مزاح دیا)
آپ نے اتنی معصومیت سے کہا کہ وہ والا ڈیئر، جیسے ہم دونوں اسے پرسنلی جانتے ہوں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں، ان کا صرف چاقو تھا۔
خاتون ان کی ہوتیں ، تو گاڑی بھی ان کی ہوتی۔ جسے تڑوا کر یہ محفل پر مزے تبصرے نہ کر رہے ہوتے بلکہ انشورنس کے چکر لگا رہے ہوتے۔
ہمارے ہاں انشورنس کا بہت اچھا نظام ہے۔ اگر تو کوئی بل ان پیڈ نہیں ہے تو آرام سے ایک کال پر سارا کام بشمول عارضی گاڑی اور دیگر انتطامات ہو جاتے ہیں :)
 
اس کے علاوہ میں موٹر یونین کا رکن بھی ہوں۔ کہیں بھی پیٹرول ختم ہو، گاڑی کی چارجنگ درکار ہو، ٹائر پنکچر ہو جائے یا گاڑی سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو اور ریزرو گاڑی درکار ہو یا کہیں ضروری پہنچنا ہو، سب کچھ اسی یونین کے ذریعے کور ہو جاتا ہے۔ یورپ اور دنیا بھر میں 40 ممالک میں یہ سہولت موجود ہے۔ سالانہ فیس کا اندازہ کیجئے کتنی ہوگی؟
 
شمشاد

میرا خیال ہے یہاں کے حساب سے خاصی زیادہ فیس ہو گی۔ ایک ہزار ڈالر کے لگ بھگ تو ہو گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس کے علاوہ میں موٹر یونین کا رکن بھی ہوں۔ کہیں بھی پیٹرول ختم ہو، گاڑی کی چارجنگ درکار ہو، ٹائر پنکچر ہو جائے یا گاڑی سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو اور ریزرو گاڑی درکار ہو یا کہیں ضروری پہنچنا ہو، سب کچھ اسی یونین کے ذریعے کور ہو جاتا ہے۔ یورپ اور دنیا بھر میں 40 ممالک میں یہ سہولت موجود ہے۔ سالانہ فیس کا اندازہ کیجئے کتنی ہوگی؟
آپ کی گاڑی کا ماڈل کیا ہے؟ اس کا سالانہ انشورنس پریمیم کتنا ہے؟ comprehensive ہے یا third party ہے؟
اس کی مالیت کتنی ظاہر کی گئی ہے؟
 
Top