مقدس
لائبریرین
ہم تو معصوم ہی تھے ۔ مطلب میں اور سعود بھائی ! آپ لوگوں نے مل کر چالاکوں کی لسٹ میں گھسیڑ دیا۔
تھے، اب نہیں ہیں ناں
شکر ہے خود ہی مان گئے آپ بھیا
ہم تو معصوم ہی تھے ۔ مطلب میں اور سعود بھائی ! آپ لوگوں نے مل کر چالاکوں کی لسٹ میں گھسیڑ دیا۔
کیونکہ ہم بہت انصاف پسند ہیں۔ پھر کیسے ہوسکتا ہے کہ آپ کے ساتھ ناانصافی ہوہم تو معصوم ہی تھے ۔ مطلب میں اور سعود بھائی ! آپ لوگوں نے مل کر چالاکوں کی لسٹ میں گھسیڑ دیا۔
یعنی یہ اچھا موقع ہی امی جان کے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔اس وقت ہم میں سعود بھیا کی روح حلول کر گئی ہے اس لیے ہمیں ایسا کرنے سے روکا نہ جائے!
امی جان ابھی بازار گئیں ہیں قبلہ ورنہ آپ کو تو پتا ہے ہم یہی کوشش کرتے کہ ہماری ننھی پری جیت جائیں!یعنی یہ اچھا موقع ہی امی جان کے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ متفق کس نے کہا ضرور ان پریوں میں سے کسی کی جرات ہو گی۔ ہم تو اسے پر مزاح ہی سمجھتے ہیں۔معصومیت کا جادو!
خیر ہے کہ ہم ابھی اس شر سے محفوظ ہیں اور اس "سو کالڈ" چالاکوں کی فہرست میں صرف آپ کو ہی گھسیڑا گیا ہے۔ہم تو معصوم ہی تھے ۔ مطلب میں اور سعود بھائی ! آپ لوگوں نے مل کر چالاکوں کی لسٹ میں گھسیڑ دیا۔
کیوں کہ ہم اپنی دلاری پریوں سے بے حد پیار کرتے ہیں۔امی جان ابھی بازار گئیں ہیں قبلہ ورنہ آپ کو تو پتا ہے ہم یہی کوشش کرتے کہ ہماری ننھی پری جیت جائیں!
مانا نہیں ہے۔ لسٹ کا بتایا ہے بس۔تھے، اب نہیں ہیں ناں
شکر ہے خود ہی مان گئے آپ بھیا
ہم تو کہا بھیا کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے۔یہ متفق کس نے کہا ضرور ان پریوں میں سے کسی کی جرات ہو گی۔ ہم تو اسے پر مزاح ہی سمجھتے ہیں۔
یہ ہماری باتیں مت چرائیں آپ قبلہ!کیوں کہ ہم اپنی دلاری پریوں سے بے حد پیار کرتے ہیں۔
یہ تو ابھی ٹاپ سیکرٹ ہے۔خیر ہے کہ ہم ابھی اس شر سے محفوظ ہیں اور اس "سو کالڈ" چالاکوں کی فہرست میں صرف آپ کو ہی گھسیڑا گیا ہے۔
ہمیں پتا چل گیا ہے بچووو! کہ آپ یہ ساری باتیں اپنے کمپاس بکس میں چھپا کر رکھتی ہیں۔یہ ہماری باتیں مت چرائیں آپ قبلہ!
اجی قبلہ بھیا ہم جہاں بھی چھپا لیں کچھ لوگوں کی نظر میں آجاتی ہیں۔ ابھی جیسے آپ ہماری باتیں چرا لائے ہیں۔ہمیں پتا چل گیا ہے بچووو! کہ آپ یہ ساری باتیں اپنے کمپاس بکس میں چھپا کر رکھتی ہیں۔
اور ہم کو یہ بھی پتا ہے کہ اس کمپاس بکس پر پریوں کی تصویریں بنی ہیں۔
ٹھیک کہاں کہا انہوں نے مذاق کیا ہے۔ہم تو کہا بھیا کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے۔
جو آپ نے سعود بھائی کی باتیں چرائی ہیں ان کا کیا؟یہ ہماری باتیں مت چرائیں آپ قبلہ!
یہ باتیں تو آپ نے سعود بھیا سے ہی سیکھی ہیں۔اجی قبلہ بھیا ہم جہاں بھی چھپا لیں کچھ لوگوں کی نظر میں آجاتی ہیں۔ ابھی جیسے آپ ہماری باتیں چرا لائے ہیں۔
خیر یہ تو ہم جانتے ہیں ناں کیونکہ ہم میں بھیا کی روح حلول کر گئی ہے۔ٹھیک کہاں کہا انہوں نے مذاق کیا ہے۔
جو آپ نے سعود بھائی کی باتیں چرائی ہیں ان کا کیا؟
لیکن اس وقت تو ہم سعود بھیا ہی ہیں بھیا۔یہ باتیں تو آپ نے سعود بھیا سے ہی سیکھی ہیں۔
اجی قبلہ بھیا ہم جہاں بھی چھپا لیں کچھ لوگوں کی نظر میں آجاتی ہیں۔ ابھی جیسے آپ ہماری باتیں چرا لائے ہیں۔
مجھے نہیں لگتا ایسا سعود بھائی نہیں کر سکتے۔ وہ تو باتیں شیئر کرتے ہیں اور الفاظ کا جادو سکھاتے ہیں۔ ضرور آپ نے ہی ان سے یہ جادو سیکھا ہو گا ۔خیر یہ تو ہم جانتے ہیں ناں کیونکہ ہم میں بھیا کی روح حلول کر گئی ہے۔
اور جو انہوں نے چرائی ہیں ان کا کیا؟
ویسے بھیا صاحب نے ہماری زیادہ باتیں چرائی ہیں۔
آپ سعود بھیا ہے تو پھر سعود بھیا کیا ہیں؟لیکن اس وقت تو ہم سعود بھیا ہی ہیں بھیا۔
اور ہماری مسکانیں بھی ساری آپ نے چرا لی ہیں۔