عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے نہیں لگتا ایسا سعود بھائی نہیں کر سکتے۔ وہ تو باتیں شیئر کرتے ہیں اور الفاظ کا جادو سکھاتے ہیں۔ ضرور آپ نے ہی ان سے یہ جادو سیکھا ہو گا ۔

آپ سعود بھیا ہے تو پھر سعود بھیا کیا ہیں؟
بھیاااااااااا
دیکھیں ناں اشتیاق بھیا کو
سعود بھیا، سعود بھیا ہیں اور ہم بھی
 
تعزیراتِ بھیا کے اوراق سے! :) :) :)

قاعدہ کلیہ: اگر بھیا باتیں چرائیں تو چور، چرکٹ یا چٹے! اگر پریاں نقل کریں تو ان کو اس بات کا حق بنتا ہے! بلکہ ایک دفعہ کسی پری نے کوئی بات استعمال کر لی تو پھر وہ بات انھیں کی ہو جاتی ہے، جنھوں نے پہلے استعمال کیا ہو ان پر چوری کا الزام عائد ہونا چاہیے! :) :) :)
 
اور ہماری مسکانیں بھی ساری آپ نے چرا لی ہیں۔
دلاری پری، ہم تو بہت کوشش کرتے ہیں کہ آپ کی ساری مسکانیں آپ کے لبوں تک لوٹ جائیں لیکن آپ نے ہی کوئی منڈیر بنا رکھی ہے ان کو روکنے کے لیے۔۔۔ ہمیں تو سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کریں اور کیسے کریں؟ :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
تعزیراتِ بھیا کے اوراق سے! :) :) :)

قاعدہ کلیہ: اگر بھیا باتیں چرائیں تو چور، چرکٹ یا چٹے! اگر پریاں نقل کریں تو ان کو اس بات کا حق بنتا ہے! بلکہ ایک دفعہ کسی پری نے کوئی بات استعمال کر لی تو پھر وہ بات انھیں کی ہو جاتی ہے، جنھوں نے پہلے استعمال کیا ہو ان پر چوری کا الزام عائد ہونا چاہیے! :) :) :)
ایک تو چوری اور اوپر سے سینہ زوری۔ ہا ہا ہا ہا :):):):)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
دلاری پری، ہم تو بہت کوشش کرتے ہیں کہ آپ کی ساری مسکانیں آپ کے لبوں تک لوٹ جائیں لیکن آپ نے ہی کوئی منڈیر بنا رکھی ہے ان کو روکنے کے لیے۔۔۔ ہمیں تو سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کریں اور کیسے کریں؟ :)
مسکانوں پر لوپ فنکشن استعمال کر کے ایک فائل جنریٹ کروا لیں جہاں بٹیا رانی وقتا فوقتا دیکھتی رہیں گی کہ کتنی مسکانیں آ چکی ہیں۔ :):):)
 
Top