بھلکڑ

لائبریرین
جی بس وہی روٹین.....
دن میں کالج.....
شام میں گیم......
رات کو کتاب اور گاہے ماہے نیٹ گردی ......
آپ کی پڑھائی کن مراحل میں ہے، سمسٹر وغیرہ کے حساب سے؟
:)
ابھی تک تو ابتدائی مراحل میں ہی ہے!!!
۔۔۔۔
کالج میں چھُٹیاں کب ہونگی بھلا سردیوں کی؟؟؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
اُنہوں نے جو جواب میں تصویریں دکھائی ہیں!!!! استغفراللہ!!!:laughing:
اس سے بہتر تو شمشاد بھائی شادی دفتر میں آفر کر رہے تھے!!:LOL:
ایسے دال واقعی نہیں گلنی ۔:(۔۔۔ بندی ہائر کرنی پڑے گی!!!!:grin:
:bighug:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
شمشاد بھائی کے آفس میں تو پائے بھی گل جاتے ہیں لوگوں کے۔
 

فلک شیر

محفلین
:)
ابھی تک تو ابتدائی مراحل میں ہی ہے!!!
۔۔۔ ۔
کالج میں چھُٹیاں کب ہونگی بھلا سردیوں کی؟؟؟
کالج میں پچھلا ہفتہ موسم سرما کی سالانہ تعطیلات تھیں۔ اسی پیر سے ہی دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوا ہے۔
آپ کو ابھی چھٹیاں نہیں ہوئیں؟
 

بھلکڑ

لائبریرین
کالج میں پچھلا ہفتہ موسم سرما کی سالانہ تعطیلات تھیں۔ اسی پیر سے ہی دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوا ہے۔
آپ کو ابھی چھٹیاں نہیں ہوئیں؟
ہمارے ٹرمینل ایگزام ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔اگلے ہفتے کے آخر تک چلیں گے ۔۔پھر چھُٹیاں ہیں ایک ڈیڑھ ہفتہ!!!
:) :) :)
 

فلک شیر

محفلین
فلک شیر بھیا جی!
اب تو اندھیروں سے نکل آئیں، نیا سال ہے امید ہے روشنی کی :)
ہم اندھیرے میں کب ہیں :)
ویسے عاطف بٹ صاحب نے کچھ دیر قبل یہ کیفیت نامہ تازہ کیا...........اچھا شعر ہے، پڑھیے
کوئی پڑاؤ نہیں وقت کے تسلسل میں
یہ ماہ و سال کی تقسیم تو خیالی ہے
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں سعودی عرب میں ہوں۔ اور آپ کے "ان" نے بتایا تھا کہ "ان" کی شادی بھی میرے ہی دفتر کے واسطے سے طے پائی تھی۔
اوہ رہن دیو۔
میری ساس میری خالہ ہیں، وہ بھلا آپ کے دفتر میں کیوں جائیں گی؟ انہیں کیا میں ڈائرکٹ نہیں دکھوں گی؟؟؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہم اندھیرے میں کب ہیں :)
ویسے عاطف بٹ صاحب نے کچھ دیر قبل یہ کیفیت نامہ تازہ کیا...........اچھا شعر ہے، پڑھیے
کوئی پڑاؤ نہیں وقت کے تسلسل میں
یہ ماہ و سال کی تقسیم تو خیالی ہے
ہاں تو کون کہتا ہے کہ تقسیم کا مطلب ہے پڑاؤ پڑ گیا؟
 
Top