تو پھر یہ ڈی پی چینج کر لیں جس کو دیکھ کر ملک میں بجلی کی صورتحال یاد آ جاتی ہے۔ہم اندھیرے میں کب ہیں
آپ کی طبیعت کیسی ہے اب؟ہاں تو کون کہتا ہے کہ تقسیم کا مطلب ہے پڑاؤ پڑ گیا؟
دیکھا تھا ایک دن۔فیسبک بھی اردو میں ہوگئی ۔۔ کسی نے چیک کیا ؟؟
تینوں ابھی بھی ہیں۔آپ کی طبیعت کیسی ہے اب؟
فلو، گلا اور بخار وغیرہ ؟
کیسی لگی ؟دیکھا تھا ایک دن۔
تو پھر یہ ڈی پی چینج کر لیں جس کو دیکھ کر ملک میں بجلی کی صورتحال یاد آ جاتی ہے۔
عجیب!کیسی لگی ؟
تو میں نے ہی تو انہیں بتایا تھا کہ آپ کو اپنا گوہر مقصود اپنی خالہ کے گھر سے ملے گا۔اوہ رہن دیو۔
میری ساس میری خالہ ہیں، وہ بھلا آپ کے دفتر میں کیوں جائیں گی؟ انہیں کیا میں ڈائرکٹ نہیں دکھوں گی؟؟؟
یہاں تو شام کو 6 بجے والی بجلی اپنے شیڈیول کے مطابق گئی ہے!
وہ تو کچھ بہتر نہیں ہو چکی، یعنی بجلی کی صورتحال ؟
اب آپ مجھ سے ساری باتیں مت اگلوائی جائیں۔تو میں نے ہی تو انہیں بتایا تھا کہ آپ کو اپنا گوہر مقصود اپنی خالہ کے گھر سے ملے گا۔
جب آدھی سے زیادہ کا علم ہے تو یہ بھی جان لیتے "خود ہی"۔۔۔مجھے ویسے ہی آدھی سے زیادہ کا علم ہے۔
ویسے کب آ رہی ہیں سعودی عرب؟
کون سا نتیجہ؟آپ کا نتیجہ آ جائے، پھر تاریخ بھی بتا دوں گا۔
چلیں الحمدللہ، پہلے سے تو بہتر ہیں..........تینوں ابھی بھی ہیں۔
ویسے الحمدللہ ٹھیک ہوں
جیچلیں الحمدللہ، پہلے سے تو بہتر ہیں..........
جی یہاں بھی دن میں دو تین مرتبہ گھنٹہ گھنٹہ بھر کے لیے جاتی ہے۔ رات کو کیمپس میں جنریٹر آن ہو جاتا ہے۔یہاں تو شام کو 6 بجے والی بجلی اپنے شیڈیول کے مطابق گئی ہے!
(باقی دن کا معلوم نہیں)