تو پھر بہتری کی بات کیسے کی آپ نے؟جی یہاں بھی دن میں دو تین مرتبہ گھنٹہ گھنٹہ بھر کے لیے جاتی ہے۔ رات کو کیمپس میں جنریٹر آن ہو جاتا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
اب اتنے سارے صفحات پڑھنے ہوتے ہیں صبح اٹھ کر تو وقت تو لگے گا ہی۔
پہلے تو کافی زیادہ زیادہ جایا کرتی تھی نا، اس لیے کہا تھا۔ویسے یہ توانائی کا مسئلہ ابھی کافی عرصہ تک ہمارے سر پہ سوار رہے گا،اس میں تو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے ۔تو پھر بہتری کی بات کیسے کی آپ نے؟
کیسی ہیں ہماری ماہی بٹیا اور ابھی تک زکام کا قلع قمع ہوا یا نہیں؟وعلیکم السلام
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
اب اتنے سارے صفحات پڑھنے ہوتے ہیں صبح اٹھ کر تو وقت تو لگے گا ہی۔
وعلیکم آداب ۔حاضرین کو سلام و (دائیں ہاتھ سے چلو بنا کر تین برتبہ) آداب
کیسے مزاج ہیں برادرم؟وعلیکم السلام
وعلیکم السلام
جناب تسلیمات، مزاج شریر؟وعلیکم آداب ۔
علیک السلام، حضور، ڈنڈی مار لیا کریں نا!السلام علیکم!
اب اتنے سارے صفحات پڑھنے ہوتے ہیں صبح اٹھ کر تو وقت تو لگے گا ہی۔
اللہ کا شکر ہے۔کیسے مزاج ہیں برادرم؟
کہاں کی شرارت حضور؟جناب تسلیمات، مزاج شریر؟
سوال ہی نہیں اٹھتا!علیک السلام، حضور، ڈنڈی مار لیا کریں نا!
نہ چھیڑیں اس ٹاپک کوپہلے تو کافی زیادہ زیادہ جایا کرتی تھی نا، اس لیے کہا تھا۔ویسے یہ توانائی کا مسئلہ ابھی کافی عرصہ تک ہمارے سر پہ سوار رہے گا،اس میں تو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے ۔
تعلیم و تعلم کا سلسلہ بہر حال جاری رہنا چاہیے، جو بھی ہو، ہمارا رتبہ ان سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا جو دن رات تعلیم کرتے ہیں!کہاں کی شرارت حضور؟
آپ دن بھر تعلیم پاتے ہیں .......اور رات بھر تعلیم کرتے ہیں؟
تو بٹھا لیا کریں جناب!سوال ہی نہیں اٹھتا!
قلع قمع نہیں قعلہ ہی بنتا جا رہا ہے۔کیسی ہیں ہماری ماہی بٹیا اور ابھی تک زکام کا قلع قمع ہوا یا نہیں؟
لیکن رکوع کے بغیر قعدہ کی کیا صورت ہو؟تو بٹھا لیا کریں جناب!
ارے پگلی، جلدی سے اس سے نجات حاصل کر لیں۔ ویسے بھی زکام کو سردیوں کا لطف لینے کی راہ میں کب حارج ہوتا ہے بھلا؟قلع قمع نہیں قعلہ ہی بنتا جا رہا ہے۔
سوچتا تھا سردیاں خوب انجوائے کروں گی پر۔۔۔