جی ہاںجیہ بہن
پشتو لکھنے کے لیے کوئی الگ کی بورڈ سیٹنگ کرنا ہوتی ہے؟
ہمارے ایک صوابی سے رفیقِ کار ہیں، انہوں نے سالِ نو کے حوالہ سے کچھ لکھا تھا، اس کا ترجمہ انہوں نے سنایا تو اچھا لگا، شریک کرنے کا سوچا تھا پشتو خواں خواتین و حضرات کے لیے ،لیکن پشتو ٹائپنگ کے حوالہ سے کچھ زیادہ علم نہیں ۔
اس کا مطلب ہے ناشتہ ٹھیک سے نہیں کیا۔وعلیکم السلام
آج میں بہت بوریت محسوس کر رہی ہوں
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم اہلیان محفل
شکریہ۔جی ہاں
پشتو صوتی کی بورڈ لے آوٹ یہاں سے ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کریں تو ان کا کام بن جائے گا
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم!
الحمد للہ! اپنی سنائیں جناب۔وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
الحمدللہ جناب۔ بس ابھی کچھ دیر میں آفس سے گھر روانگی ہے اور پھر تمپرے جانا ہے ایک کام سے۔ شام کو حسبِ معمول گھرالحمد للہ! اپنی سنائیں جناب۔
الحمدللہ جناب۔ بس ابھی کچھ دیر میں آفس سے گھر روانگی ہے اور پھر تمپرے جانا ہے ایک کام سے۔ شام کو حسبِ معمول گھر
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔۔۔ آپ ؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
کیسے ہیں ابن سعید ؟وعلیکم السلام!