عائشہ عزیز

لائبریرین
تعزیراتِ بھیا کے اوراق سے! :) :) :)

قاعدہ کلیہ: اگر بھیا باتیں چرائیں تو چور، چرکٹ یا چٹے! اگر پریاں نقل کریں تو ان کو اس بات کا حق بنتا ہے! بلکہ ایک دفعہ کسی پری نے کوئی بات استعمال کر لی تو پھر وہ بات انھیں کی ہو جاتی ہے، جنھوں نے پہلے استعمال کیا ہو ان پر چوری کا الزام عائد ہونا چاہیے! :) :) :)
اس کا کیا مطلب؟

باقی بات ٹھیک ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
دلاری پری، ہم تو بہت کوشش کرتے ہیں کہ آپ کی ساری مسکانیں آپ کے لبوں تک لوٹ جائیں لیکن آپ نے ہی کوئی منڈیر بنا رکھی ہے ان کو روکنے کے لیے۔۔۔ ہمیں تو سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کریں اور کیسے کریں؟ :)
بھیا جی!!!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اب یہ جو تعذیرات کی کتابوں کی زبان ہوتی ہے وہ تو ہوتی ہی جناتی ہے۔ اگر آپ اس اصول میں کوئی تبدیلی چاہیں تو کابینہ پری جات کے سامنے اپنی بات رکھیں۔ :) :) :)
مجھے کوئی نہیں پتا
مجھے ذرا تعزیراتِ بھیا کے رائٹر کا نام تو بتائیں۔ ان کو تو میں پوچھ لوں گی۔
 
ہم سوچ رہے ہیں کہ گڑیا رانی اور بٹیا رانی کی نکلی ہوئی زبان کی نوک پر ایک ایک کر کے دونوں کلپس لگا دیتے ہیں اور پلگ جیک ہے اس کو مسکانوں کے ذخیرے میں گھسا دیتے ہیں۔ :) :) :)

Micro_Duck_Beak_Wire_Clip_Wires.jpg
 
Top