جیہ
لائبریرین
کب پوچھی آپ کی خیریت؟میں بھی ٹھیک ہوں، شکریہ
کب پوچھی آپ کی خیریت؟میں بھی ٹھیک ہوں، شکریہ
یہ کس طرح کا ٹھیک ہونا ہے؟ٹھیک بھیا
اگر موقع دیتا تو آپ پوچھتیں ناکب پوچھی آپ کی خیریت؟
نہیں اور مین جھوٹ نہیں بولتیاگر موقع دیتا تو آپ پوچھتیں نا
یہ دو شرائط ہیں۔ پہلی یہ اگر میں موقع دیتا، تو پھر ممکنہ شرط تھی کہ آپ پوچھ لیتیں یا نہ پوچھتیں۔ جب میں نے موقع ہی نہیں دیا تو پھر کاہے کی پوچھ گچھنہیں اور مین جھوٹ نہیں بولتی
آپ کی مرضی جو چاہے کریںآئیں بائیں شائیں
ویسے اس لڑی کے پچاس هزار مراسلے پورے ہونے والے ہیں. جشن کی تیاری شروع کی جائے
ہر وقت منہ میں کارتوس بھر کر میرا مطلب ہے مرچیں بھر کر مت رکھا کرو۔ کبھی کبھی حلوہ بھی کھا لیا کرو۔کب پوچھی آپ کی خیریت؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
بادل بارش اور ہوا ۔۔۔
مجھے کیا پتاایہ کس طرح کا ٹھیک ہونا ہے؟
ہر وقت منہ میں کارتوس بھر کر میرا مطلب ہے مرچیں بھر کر مت رکھا کرو۔ کبھی کبھی حلوہ بھی کھا لیا کرو۔
جب دیکھو لڑنے بھڑنے کو تیار رہتی ہو۔
یہاں بھیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح النور
یہاں بھی مطلع مکمل طور پر ابر آلود ہے۔ کل شام سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
یہاں ابھی تیز ہو رہی ہے ۔۔ابھی ہلکی ہلکی بوندا باندی شروع ہوئی ہے۔
ذرا تیز بارش ہو تو مزہ بھی آئے۔
السلام علیکم اور اللہ حافظ
وعلیکم السلام و اللہ حافظ ۔۔السلام علیکم اور اللہ حافظ