گُڈ ۔۔ کوئی سپیشل اوکیشن ؟
نہیں کچھ خاص موقع نہیں ہے۔ بس ہمارے ایک دوست آج کل اس شہر میں اپنی اہلیہ کے پاس آئے ہوئے ہیں تو انھوں نے اپنے کچھ جاننے والوں کو مدعو کر رکھا ہے۔ ہم اس دعوت میں مہمان سے زیادہ میزبان کا کردار نبھائیں گے۔ :) :) :)
 

جیہ

لائبریرین
Top