بھیا کہیں کے!!!!
اس لڑی کا پچاس ہزارواں مراسلہ!
لیکن پچاس ہزارواں مراسلہ تو ہمارا تھا۔مانو بازی لے گئی
یہ تو دھاندلی ہےلیکن پچاس ہزارواں مراسلہ تو ہمارا تھا۔
ہم نے تو اپنا مراسلہ حذف بھی کر دیا ہوتا تا کہ عائش پری والا پیغام پچاس ہزارواں ہو جائے لیکن ہماری جویریہ بٹیا کا پیغام پھر بھی بے محل رہ جائے گا۔یہ تو دھاندلی ہے
ارے بھائی واہ رے بھائی ہان جی بھائیہم نے تو اپنا مراسلہ حذف بھی کر دیا ہوتا تا کہ عائش پری والا پیغام پچاس ہزارواں ہو جائے لیکن ہماری جویریہ بٹیا کا پیغام پھر بھی بے محل رہ جائے گا۔
ویسے ہم اپنا مراسلہ تو اب بھی حذف کر سکتے ہیں جس سے عائش پری والا مراسلہ اس لڑی کا پچاس ہزارواں مراسلہ بن جائے گا اور جویریہ بٹیا والا مراسلہ در اصل اس لڑی کا پچاس ہزارواں تبصرہ بن جائے گا (کیوں کہ لڑی کے تبصروں کا شمار دوسرے پیغام سے شروع ہوتا ہے۔) اس کے لیے جویرہ بٹیا کے مراسلے میں تھوڑی سی ترمیم کرنی ہوگی اور مراسلہ کی جگہ تبصرہ لکھنا ہوگا۔ارے بھائی واہ رے بھائی ہان جی بھائی
السلام علیکم عائش پریقرۃالعین اعوان آپی
یہاں آئیں ناں
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
اللہ کا شکر بھیا! ؎وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری عینو پری؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔اللہ کا شکر بھیا! ؎
آپ کیسے ہیں؟