شمشاد
لائبریرین
یہاں تو دھوپ نکل رہی ہے۔یہاں ابھی تیز ہو رہی ہے ۔۔
یہاں تو دھوپ نکل رہی ہے۔یہاں ابھی تیز ہو رہی ہے ۔۔
کیسی ہیں ہماری شونا پری؟وعلیکم السلام بھیا
ہر وقت منہ میں کارتوس بھر کر میرا مطلب ہے مرچیں بھر کر مت رکھا کرو۔ کبھی کبھی حلوہ بھی کھا لیا کرو۔
جب دیکھو لڑنے بھڑنے کو تیار رہتی ہو۔
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ہماری شونا پری؟
آپی!!!
ہاں جی مجھے بھی ہنسی آئی تھی بہتآپی!!!
چاچو نے اتنے مزے کا لکھا میری ہنسی نہیں رک رہی تھی
پہلے تو مرچوں کی بات ہو رہی تھی اب غصہ بھی ہونے لگی۔
شکر ہے تمہیں بھی ہنسی آئی۔ اب کم از کم بچے ڈریں گے تو نہیں۔ہاں جی مجھے بھی ہنسی آئی تھی بہت
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
ہاں جی مجھے بھی ہنسی آئی تھی بہت
وعلیکم السلام
آپ بھیجیتی رہو خوش رہو
وعلیکم السلام!
ٹھیک ہوں بھیا
کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ