عائشہ عزیز
لائبریرین
ہم نے تو اپنا مراسلہ حذف بھی کر دیا ہوتا تا کہ عائش پری والا پیغام پچاس ہزارواں ہو جائے لیکن ہماری جویریہ بٹیا کا پیغام پھر بھی بے محل رہ جائے گا۔
لوگوں کو چاہیے کہ اب بہانے نہ بنائیںویسے ہم اپنا مراسلہ تو اب بھی حذف کر سکتے ہیں جس سے عائش پری والا مراسلہ اس لڑی کا پچاس ہزارواں مراسلہ بن جائے گا اور جویریہ بٹیا والا مراسلہ در اصل اس لڑی کا پچاس ہزارواں تبصرہ بن جائے گا (کیوں کہ لڑی کے تبصروں کا شمار دوسرے پیغام سے شروع ہوتا ہے۔) اس کے لیے جویرہ بٹیا کے مراسلے میں تھوڑی سی ترمیم کرنی ہوگی اور مراسلہ کی جگہ تبصرہ لکھنا ہوگا۔