ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ گڑیا رانی اور بٹیا رانی کی نکلی ہوئی زبان کی نوک پر ایک ایک کر کے دونوں کلپس لگا دیتے ہیں اور پلگ جیک ہے اس کو مسکانوں کے ذخیرے میں گھسا دیتے ہیں۔ :) :) :)

Micro_Duck_Beak_Wire_Clip_Wires.jpg
اتنا ظلم ؟:raisedeyebrow:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ بہت سافٹ کلپس ہیں، اور پھر ان کو ایسے ہی تھوڑی نہ زبان کی نوک پر لگا دیں گے۔ چبھ نہ جائین اس لیے پھولوں کی پنکھڑیاں ان کے نیچے رکھ دیں گے۔ لیکن پہلے زبان کی نوک تو گرفت میں آئے! :) :) :)
پھر بھی یہ ظلم ہے ۔ احتجاج احتجاج احتجاج :rondoo:
 

اشتیاق علی

لائبریرین
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ اور linguistics کے متعلق کچھ نوٹس سرچ کر رہی ہوں نیٹ سے :) آپ سنائیں ؟
بہت خوب ۔ ہم بھی الحمد اللہ ٹھیک ہیں۔ اور دفتری کام میں مصروف ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ نیٹ اور محفل گردی بھی جاری ہے۔ :):):)
 
Top