الحمدللہ۔ فرسٹ کلاسالحمدللہ اور آپ ؟
الحمدللہ بخیر ہیںالحمدللہ۔ فرسٹ کلاس
ہمارے بھائی اور آپ کے میاں کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
واقعی، جس طرح آپ کی "خبر گیری" بلکہ "اخبار گیری" کرتی ہیں، پھر تو ایسا ہی ہونا چاہئےالحمدللہ بخیر ہیں
وعلیکم السلام چاچو
جی ابھی وہ خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں ۔واقعی، جس طرح آپ کی "خبر گیری" بلکہ "اخبار گیری" کرتی ہیں، پھر تو ایسا ہی ہونا چاہئے
وعلیکم السلام سرآفس سے السلام علیکم
اور آپ ان کے لئے "اخبار" لے کر گوشمالی کے لئے تیارجی ابھی وہ خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں ۔
الحمدللہ۔ میں ٹھیک ٹھاک۔ بس زکام نے تنگ کیا ہوا ہے کہ سردی بہت ہےوعلیکم السلام سر
کیسے ہیں آپ ؟
آج آفس میں ورک لوڈ زیادہ ہو گا یا کم ؟
توبہ توبہاور آپ ان کے لئے "اخبار" لے کر گوشمالی کے لئے تیار
یعنی ان کی گوشمالی تب تک ہوتی رہے گی جب تک وہ توبہ توبہ نہ کریں؟توبہ توبہ
وہ میرے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتے پر مجھ سے ایسی امید نہ رکھی جائے ۔یعنی ان کی گوشمالی تب تک ہوتی رہے گی جب تک وہ توبہ توبہ نہ کریں؟
اچھا اب مذاق برطرف، یہ نہ ہو کہ بھائی کو مذاق پسند نہ آئے
امتحان کے لیے بیسٹ آف لک غدیرالحمدللہ ٹھیک ہوں
آپ ہیں ناں اور کون بھلا ہم کو کیا پتا ؟
الحمدللہ ٹھیک ہوں بہنا
میں ایسی بھی غائب نہیں ہوئی بھئی محفل پہ حاضرغائپ مخلوق بھی ہوتی ہے جو ویسے تو سب خبر رکھتی ہے محفل کی لیکن آ نہیں پاتی کسی وجہ سے
پڑھائی کی مصروفیات اور کچھ نیٹ کی عدم دستیابی
اب تین فروری سے فائنل امتحانات ہونے ہیں سو مصروفیات بڑھ جائیں گی
یہاں دو دن سے دھوپ ہے ۔۔ گرمی بڑھ گئی ہے ۔۔آج ہی آئی ہوں یہاں اور آتے ہی پیاری سی دھوپ نے استقبال کیا البتہ پرسوں ہلکی ہلکی پھوار پڑی تھی
وہاں کیسا ہے موسم ؟
گھر سے وعلیکم السلام ۔۔آفس سے السلام علیکم
خوش رہو بچہ اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے تمہیں کامیاب و کامران کرے۔وعلیکم السلام چاچو
بہت شکریہ
آپ سب کی یہی محبت تو کھینچ لاتی ہے یہاں
کلاس روم سے، جیتے رہیئےگھر سے وعلیکم السلام ۔۔
بے چارے میاؤںوہ میرے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتے پر مجھ سے ایسی امید نہ رکھی جائے ۔