قیصرانی
لائبریرین
جہاں رہیں، خوش رہیںبستر سے
جہاں رہیں، خوش رہیںبستر سے
بہت شکریہ بھیاجہاں رہیں، خوش رہیں
آئیلی ، اب تو لگتا ہے سچ مچ برا مان جائیں ۔بے چارے میاؤں
بے چارے، برا مانیں کہ بھلا مانیں، ماننی تو پھر بھی انہیں آپ کی بات ہی ہےآئیلی ، اب تو لگتا ہے سچ مچ برا مان جائیں ۔
دوستانہ، بہنابہت شکریہ بھیا
بھیا ہماری زبان میں "شریف لوگاں ایسیچ ہوتے"بے چارے، برا مانیں کہ بھلا مانیں، ماننی تو پھر بھی انہیں آپ کی بات ہی ہے
پھر سے شکریہدوستانہ، بہنا
یہ کیسی باتاں ہیں؟بھیا ہماری زبان میں "شریف لوگاں ایسیچ ہوتے"
حیدرآبادی باتاں ہیںیہ کیسی باتاں ہیں؟
اماں، پھر تو اپُن نکو بولےحیدرآبادی باتاں ہیں
لحاف کے اندر سے سلامالیکمبستر سے
وعلیکم السلام۔ لحاف کے اندر، جیتی رہیئےلحاف کے اندر سے سلامالیکم
آپ کے میاں جی کو معاملات میں دخل اندازی کرنے کی فرصت ہی کہاںملتی ہو گی۔وہ میرے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتے پر مجھ سے ایسی امید نہ رکھی جائے ۔
گرم کپڑے پورے پہن رکھے ہیں نا. سردی نہ لگ جائےالسلام علیکم!
ابھی آفس پہنچے ہیں اور تھوڑی دیر میں جمعہ کی نماز کے لیے جانا ہوگا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔السلام علیکم!
ابھی آفس پہنچے ہیں اور تھوڑی دیر میں جمعہ کی نماز کے لیے جانا ہوگا۔
ابھی منفی 21 ہےالله اپ کو منفی ۲۲ سردی جھیلنے کی توفیق دے
چلو ایک دن کی زندگی مل جائے گیابھی منفی 21 ہے
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم!
ابھی آفس پہنچے ہیں اور تھگوڑی دیر میں جمعہ کی نماز کے لیے جانا ہوگا۔