اس میں غلط کیا ہے بٹیا رانی؟ ہمارے ڈاکٹر کہا کرتے تھے کہ سردی جو نقصان پہنچاتی ہے وہ سینے یا پاؤں کے تلؤں کے راستے متاثر کرتی ہے۔ لہٰذا کان کو کھلا رکھنا ہماری عادت بن گئی۔ گو کہ ہمارے ڈاکٹر صاحب نے اتنی شدید سردی کا سامنا کبھی نہیں کیا تھا جتنی یہاں ہوتی ہے لیکن ابھی تک ہمیں کانوں پر کچھ باندھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین

یہاں کہا جاتا ہے کہ منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے کم درجہ حرارت ہو تو سر ڈھانپنا چاہئے :)
 
جیہ

لائبریرین
اس میں غلط کیا ہے بٹیا رانی؟ ہمارے ڈاکٹر کہا کرتے تھے کہ سردی جو نقصان پہنچاتی ہے وہ سینے یا پاؤں کے تلؤں کے راستے متاثر کرتی ہے۔ لہٰذا کان کو کھلا رکھنا ہماری عادت بن گئی۔ گو کہ ہمارے ڈاکٹر صاحب نے اتنی شدید سردی کا سامنا کبھی نہیں کیا تھا جتنی یہاں ہوتی ہے لیکن ابھی تک ہمیں کانوں پر کچھ باندھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ :) :) :)
مگر سر ڈھانپنے سے سردی کی شدت کم ہو جاتی ہے
 
Top