چلیں آپ ہی بتائیں اگر یہ مطلب نہیں ۔۔
جہاں تک ہمارا اندازہ ہے، اس کا لفظی مطلب ہونا چاہیے: "یہاں سارا گھر سورج ہے" اور اس کا مطلب یہ نکلنا چاہیے کہ "یہاں تو تمام گھر روشنی سے بھرا ہے" یعنی سبھی ایک سے بڑھ کر ایک صاحب علم ہیں۔ اب باقی جانیں اہل علم، ہم نے تو "فارسی بان" نہ ہوتے ہوئے بھی اپنے تئیں قیاس جھاڑ دی! :) :) :)
 
عمر سیف

محفلین

میں کچھ کچھ سمجھ رہا ہوں آپ کی بات ۔۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
الحمدللہ۔ میں ٹھیک ٹھاک۔ بس زکام نے تنگ کیا ہوا ہے کہ سردی بہت ہے
آفس میں ورک لوڈ نارمل ہی ہے کہ میں ایوننگ شفٹ میں اور محض دو کورسز ہی ہیں آج :)
اپنا بے حد خیال رکھیئے گا :)
آپ جوشاندہ پی کر زکام کی ناک میں دم کر دیں :)
 
جیہ

لائبریرین
جہاں تک ہمارا اندازہ ہے، اس کا لفظی مطلب ہونا چاہیے: "یہاں سارا گھر سورج ہے" اور اس کا مطلب یہ نکلنا چاہیے کہ "یہاں تو تمام گھر روشنی سے بھرا ہے" یعنی سبھی ایک سے بڑھ کر ایک صاحب علم ہیں۔ اب باقی جانیں اہل علم، ہم نے تو "فارسی بان" نہ ہوتے ہوئے بھی اپنے تئیں قیاس جھاڑ دی! :) :) :)
ماشاء اللہ
بان کی وضاحت کروں گی بعد میں
 
Top