ابن سعید
خادم
مگر سر ڈھانپنے سے سردی کی شدت کم ہو جاتی ہے
مگر سر ڈھانپنے سے سردی کی شدت کم ہو جاتی ہے
اہووووو چلیں پھر آرام کریں آپنہیں۔ کافی شدید ہے۔ اسی وجہ سے آج ہی آپ کی ہونے والی چچی نے یہی شکایت کی ہے کہ میں آج بالکل زہر لگ رہا ہوں
بیڈ روم سے ۔۔ خوش رہیئےکلاس روم سے، جیتے رہیئے
آرام تو نہیں کہ ابھی دو گھنٹے جتنی ڈیوٹی باقی ہے۔ باہر نکلا ہوں تو منفی 25۔ جانا ضروری تھا کہ گاڑی کو ہیٹنگ پر لگانا تھا۔ ٹھنڈی ہوا ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے ناک کو چیر کر پھیپھڑوں تک پہنچ رہی ہواہووووو چلیں پھر آرام کریں آپ
بیڈ روم سے کہ بیڈ سے؟بیڈ روم سے ۔۔ خوش رہیئے
بیڈ روم میں موجود بیڈ سے ۔۔بیڈ روم سے کہ بیڈ سے؟
میں سمجھا لیپ ٹاپ سےبیڈ روم میں موجود بیڈ سے ۔۔
ایک تو آپ سمجھدار بہت ہیں ۔۔۔میں سمجھا لیپ ٹاپ سے
اس حساب سے تو آپ بھی "کم" نہیںایک تو آپ سمجھدار بہت ہیں ۔۔۔
ترجمہ پلیز؟این ہمہ خانہ آفتاب است
کسی فارسی بان سے پوچھیںترجمہ پلیز؟
دیکھا دیکھا ۔۔ کیسی سمجھداری کی بات کی ۔۔اس حساب سے تو آپ بھی "کم" نہیں
فارسی بان، اچھا چلیں ابھی جا کر پوچھتا ہوں سکائپ پہکسی فارسی بان سے پوچھیں
آپ اس مثل پہ پورے اترتے ہیںفارسی بان، اچھا چلیں ابھی جا کر پوچھتا ہوں سکائپ پہ
آپ ہی بتائیں ۔۔ آپ بھی تو فارسی جانتی ہیں ۔۔کسی فارسی بان سے پوچھیں
کس مثل پہ؟آپ اس مثل پہ پورے اترتے ہیں
اسے کہتے ہیں زخموں پر نمک چھڑکناآپ کے میاں جی کو معاملات میں دخل اندازی کرنے کی فرصت ہی کہاںملتی ہو گی۔
نہیں توآپ ہی بتائیں ۔۔ آپ بھی تو فارسی جانتی ہیں ۔۔
این ہمہ خانه آفتاب است پرکس مثل پہ؟