عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا اس کا کیا مطلب؟تو پھر آپ ایسا کرو دوا کی جگہ پانی کو کاٹ کر پیو۔ انشا اللہ دو تین بار میں ہی گلا کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔
بھیا اس کا کیا مطلب؟تو پھر آپ ایسا کرو دوا کی جگہ پانی کو کاٹ کر پیو۔ انشا اللہ دو تین بار میں ہی گلا کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔
اللہ حافظ بھیا۔اب ہمارے جانے کا وقت ہو رہا ہے۔ اس لیے اجازت چاہتا ہوں۔
سب اپنا بہت بہت بہت خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ وناصر
اللہ حافظ بٹیا رانی ۔اللہ حافظ بھیا۔
جی ی ی ی یبولنے سے درد ہوتا ہے ناں گلا خراب ہے۔
بھیاااا
دکھتا ہے ناں بھیا ہم اس کے بارے میں بات ہی نہیں کرتے ایویں زیادہ خراب ہوجائے گا۔جی ی ی ی ی
اور بچے یہ گلا خراب کیسے ہوا بھلا۔
خراشیں ہیں یا دکھن؟؟؟
اگر تو خراشیں ہیں تو غرارے کرنے سے بھی کام چلے گا۔
اور دکھ رہا ہے تو پھر ایتھروسن ٹیبلٹ لو۔ بنا منہ بنائے
دکھتا ہے ناں بھیا ہم اس کے بارے میں بات ہی نہیں کرتے ایویں زیادہ خراب ہوجائے گا۔
ارے آپ کو یاد نہیں رہا آپ نے پوچھنا تھا کوئی نئی تازی؟
چلیں جی اب بھیا بتائیں گے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں لالہ ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
مطلب ناشتہ ہو رہا ہے ؟ہم بھی بخیر ہیں۔ دودھ پی لیا ہے اور اس وقت ہمارے سامنے پراٹھا اور انڈہ موجود ہے۔
مطلب ناشتہ ہو رہا ہے ؟
کیا کر رہی ہیں بھیا کی گڑیا رانی؟
ہائے اللہ جی!!! چالاک اور میں بھیا؟یعنی صرف اسی بارے میں بات کرنے سے زیادہ خراب ہونا ہے
تم بھی بہت چالاک ہوتی جاری ہو سچی میں
باقی نئی تازی اب ہم پرانے لوگوں کے ساتھ کہاں ہوتی ہے
سب پرانا پرانا سا ہی ہے
تم سناؤ کوئی نئی تازی
فیصل آباد کا موسم کیسا ہے۔
اور مزے کی بات میں جب کبھی بھی ٹی وی دیکھو فیصل آباد کی کوئی نہ کوئی خبر ضرور نیوز میں آرہی ہوتی ہے
السلام علیکم بھیاہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
ہم بخیر ہیں ننھی پری۔ لیکن آج ننھی پری کچھ پریشان لگ رہی ہیں۔ طبیعت کی خرابی ہی اس کا باعث ہے یا کچھ اور؟السلام علیکم بھیا
ٹھیک ہوں اور آپ؟