جیہ
لائبریرین
یہ رٹائرمنٹ طبعی وجوہ کے بنا پر لی ہے۔ آپ کو تو پتا ہے میرا دل نازک ہےاو ہو مجھے تو بھول ہی گیا تھا کہ 65 سال کی عمر میں سرکاری ملازمین ریٹائر ہو جاتے ہیں۔
تو اب کیا پنشن پر گزارہ ہے یا جو ہفتے جمع کیے تھے وہی کام آ رہے ہیں؟

وہی یار رپورٹ کا کام۔۔۔میں بھی ٹھیک ہوں ماہی
اور کیا ہو رہا ہے
آہاںوہی یار رپورٹ کا کام۔۔۔
تو لائیے رشوت
لکی گرل۔۔۔آہاں
اور میں آرام فرما رہی ہوں
وعلیکم السلام کیسے ہیں؟؟؟؟السلام علیکم!
اللہ کا کرم ہے بہنا، آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام بھیا اینڈ ماہی
کیسے ہیں آپ لوگ؟
میں ٹھیک ہوں بھیا جیاللہ کا کرم ہے بہنا، آپ کیسی ہیں؟
خود ہی سیاپا ڈالا تھا ہن میں کی کراں
رپورٹ کا خود تو نہیں ڈالا تھا، یہ تو تھرڈ سمسٹر کا پارٹ تھی ریسرچ۔۔۔خود ہی سیاپا ڈالا تھا ہن میں کی کراں