عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہ اچھاارپورٹ کا خود تو نہیں ڈالا تھا، یہ تو تھرڈ سمسٹر کا پارٹ تھی ریسرچ۔۔۔
چلو شاباش دھیان سے رپورٹ بناؤ
اوہ اچھاارپورٹ کا خود تو نہیں ڈالا تھا، یہ تو تھرڈ سمسٹر کا پارٹ تھی ریسرچ۔۔۔
وعلیکم السلام بھیا جی
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری شونا پری اور ماہی بٹیا کیسی ہیں؟وعلیکم السلام کیسے ہیں؟؟؟؟
بندہ چائے ہی پوچھ لے۔۔۔اوہ اچھاا
چلو شاباش دھیان سے رپورٹ بناؤ
الحمدللہ بہت اچھیالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری شونا پری اور ماہی بٹیا کیسی ہیں؟
تھکی ہوں ناں بھیا جیییییالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری شونا پری اور ماہی بٹیا کیسی ہیں؟
او ہاں چائے کا پوچھنا تھابندہ چائے ہی پوچھ لے۔۔۔
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اُڑاتے ہیں آدمی کا۔۔۔او ہاں چائے کا پوچھنا تھا
ماہی چائے بن گئی ہے تو لے آؤ ناں جلدی سے
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اُڑاتے ہیں آدمی کا۔۔۔
تھوڑا ہنسو، برا وقت سب پر ہی آتا ہے۔۔۔ پناہ مانگو خدا کی۔۔۔
رپورٹ لکھنے اور لکھوانے کے لیے اردو محفل کے تھانے کے محرر سے رابطہ کریں۔رپورٹ کا خود تو نہیں ڈالا تھا، یہ تو تھرڈ سمسٹر کا پارٹ تھی ریسرچ۔۔۔
اللہ اللہ !!!تھوڑا ہنسو، برا وقت سب پر ہی آتا ہے۔۔۔ پناہ مانگو خدا کی۔۔۔
تمہارے کنگ فو پانڈہ دیکھنے سے ماہی کو کیا فائدہ ہو گا؟اللہ اللہ !!!
فکر ناٹ ایسے برے وقت پر بھی میں ہنستی ہوں
ویسے عرض کیا ہے کہ میں کنگ فو پانڈہ دیکھنے لگی ہوں
کیا وہاں ریسرچ رپورٹ بھی لکھی جاتی ہے؟؟؟؟رپورٹ لکھنے اور لکھوانے کے لیے اردو محفل کے تھانے کے محرر سے رابطہ کریں۔
دیکھو دیکھو میں نے بھی کل الہٰ دین دیکھی تھی۔۔۔اللہ اللہ !!!
فکر ناٹ ایسے برے وقت پر بھی میں ہنستی ہوں
ویسے عرض کیا ہے کہ میں کنگ فو پانڈہ دیکھنے لگی ہوں
لیب میں زیادہ ہوتی ہے۔۔۔لو جی، جتنی ریسرچ تھانے میں ہوتی ہے، اتنی بھلا اور کہاں ہو سکتی ہے۔
فائدہ یہ ہوگا چاچو کہ وہ چائے پی لے گیتمہارے کنگ فو پانڈہ دیکھنے سے ماہی کو کیا فائدہ ہو گا؟
میں نے کبھی نہیں دیکھی یہ موویدیکھو دیکھو میں نے بھی کل الہٰ دین دیکھی تھی۔۔۔