ابن سعید
خادم
میں تو بس پی لیتی ہوں ایسے ہی ۔۔ اگر مل جائے تو
میں تو بس پی لیتی ہوں ایسے ہی ۔۔ اگر مل جائے تو
کافی اور چاکلیٹ کا ملاپچاکلیٹ کو کافی میں گھول کر پینا ہے کیا؟
دلچسپ!کافی اور چاکلیٹ کا ملاپ
میرے بھانجے کو کچھ نہیں کہنا ،ہاں نئی تو ۔۔۔ہیں؟ تو احمد صاحب اتنے کنجوس ہیں کیا؟
کئی اراکین کو خوب لیز کھلائے ہوں گے نا اس لئیے۔ مجھے نہیں دیے میں تو یوں ہی بولوں گیمیں تو بالکل بھی کنجوس نہیں ہوں۔
اس بات کی تو گواہی کئی ایک اراکین بھی دے سکتے ہیں۔
بہت مہنگے ہیںہے ایک، جو بادام اپنے پلے سے خرید کر کھانے کو تیار نہیں۔
میں بھلا ایسی گستاخی کیونکر کر سکتا ہوں۔ ایک تو وہ آپ بھانجے دوسرا سونے پر سہاگہ ماہی کے میاؤں۔میرے بھانجے کو کچھ نہیں کہنا ،ہاں نئی تو ۔۔۔
سوات سے منگوا لیں، وہاں سستے ہیں۔بہت مہنگے ہیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ... صبح النور
آنے جانے کا خرچہ۔۔۔سوات سے منگوا لیں، وہاں سستے ہیں۔
نہ تو آپ کیوں دیتے؟؟؟؟آنے جانے کے خرچے کی پروا مت کرو۔ وہ سوات والی مائی صاحبہ سے لے لینا۔