ابن سعید
خادم
سوال پر سوال کی اجازت نہیں!وہ کون؟
سوال پر سوال کی اجازت نہیں!وہ کون؟
نیک تمنائیں ملائکہ پری کے لیے۔ٹھیک ہوں بس آج کل پڑھائی کا زور و شور ہے اس لئے ٹائم نہیں مل رہا کسی بھی چیز کا۔۔۔
سوال پر سوال کی اجازت نہیں!
اور کیا بس یہی؟؟؟نیک تمنائیں ملائکہ پری کے لیے۔
اور بھی ہوں گے مگر محفل کے شروع کے دنوں میں ایک ہی مشہور و معروف تھے۔صرف ایک؟
اس کی تو بالکل بھی اجازت نہی!
کیا پڑھ رہی ہیں آجکل؟ٹھیک ہوں بس آج کل پڑھائی کا زور و شور ہے اس لئے ٹائم نہیں مل رہا کسی بھی چیز کا۔۔۔
تو نام بتا دیںاس کی تو بالکل بھی اجازت نہی!
اور چاکلیٹ یا کافی؟اور کیا بس یہی؟؟؟
ملاحظہ فرمائیں یہ جواب۔ ویسے بھی ہم محفل کے اولین دنوں کے رکن تو ہیں نہیں۔تو نام بتا دیں
اور بھی ہوں گے مگر محفل کے شروع کے دنوں میں ایک ہی مشہور و معروف تھے۔
ادھر بھی بھیج دیں۔ میری ساری چاکلیٹ کسی نے ختم کر دی ہے اور جب سے ہوائی کی کونا کافی ختم ہوئی ہے دوسری کافی کا مزا ہی نہیں آ رہا۔اور چاکلیٹ یا کافی؟
اس "کسی" کو آپ کی شکایت لگائیں؟ادھر بھی بھیج دیں۔ میری ساری چاکلیٹ کسی نے ختم کر دی ہے اور جب سے ہوائی کی کونا کافی ختم ہوئی ہے دوسری کافی کا مزا ہی نہیں آ رہا۔
کسی کو اردو نہیں آتیاس "کسی" کو آپ کی شکایت لگائیں؟
اطلاع ملی تھی کہ آپ اردو سکھانے والے ایپلیکیشنز ڈھونڈ رہے تھے۔کسی کو اردو نہیں آتی
میں ہسڑی میں گراجیویشن کررہی ہوں آخری سال ہے اس لئے مصروفیت ہے۔۔کیا پڑھ رہی ہیں آجکل؟
دونوںاور چاکلیٹ یا کافی؟
چاکلیٹ کو کافی میں گھول کر پینا ہے کیا؟
نہیں الگ الگچاکلیٹ کو کافی میں گھول کر پینا ہے کیا؟
کافی آپ چمچ سے پیتی ہیں یا اسٹرا سے؟نہیں الگ الگ
میں تو بس پی لیتی ہوں ایسے ہی ۔۔ اگر مل جائے توکافی آپ چمچ سے پیتی ہیں یا اسٹرا سے؟