تفصیل؟؟؟
اوکھے سوکھے ہو کر اپنا پرنٹر خرید لیں اور نوٹس خود بنایا کرو۔ یہ نہیں کہ دوسروں کے نوٹس پیسے دے کر خریدنے پڑیں۔آنے جانے کا خرچہ۔۔۔
پہلے ہی سارے پیسے پرنٹ آوٹ اور نوٹس پر اُڑ جاتے ہیں۔۔۔
میں غائب کہاں ہوں؟ یہیں محفل پر ہوں۔
اب اس کی تفصیل کیا بتاؤں آپیتفصیل؟؟؟
میرے بھی پرنٹ نکال کر فوٹواسٹیٹ پرآنے جانے کا خرچہ۔۔۔
پہلے ہی سارے پیسے پرنٹ آوٹ اور نوٹس پر اُڑ جاتے ہیں۔۔۔
مانو جب سے ان کی شادی ہوئی ہے، ان کا جاسوسی کا لائسنس ضبط ہو گیا ہے۔اب اس کی تفصیل کیا بتاؤں آپی
میں نے تو محفل میں بچپن سے ہی یہ سنا ہے کہ فہیم بھیا جاسوس اعظم ہیں محفل کے
تو تم بھی مالی بحران کا شکار ہو۔میرے بھی پرنٹ نکال کر فوٹواسٹیٹ پر
یہ تو ہونا ہی تھا چاچومانو جب سے ان کی شادی ہوئی ہے، ان کا جاسوسی کا لائسنس ضبط ہو گیا ہے۔
جو نہیں کرتے وہ یہاں آ کر بتائیں پھر بخشش ہوگیسارے تو نہیں کرتے، چند ایک کو بخش دو۔
ہمدردانہ۔۔۔میرے بھی پرنٹ نکال کر فوٹواسٹیٹ پر
جی جی میں بھی غریب ہوگئی ہوںتو تم بھی مالی بحران کا شکار ہو۔
پرنٹ تو گھر میں نکال لیتی ہوںہمدردانہ۔۔۔
مت پوچھو اتنا خرچہ ہوتا ہے نا ان کاموں پر۔ خالی 20 صفحوں کی رپورٹ ہی ہزار تو کھینچ ہی لیتی ہے۔۔۔
ہماری طرح جن کی بچپن میں شادی ہو وہ تو فورم ہی بعد میں جوائن کرتے ہیںجو نہیں کرتے وہ یہاں آ کر بتائیں پھر بخشش ہوگی
یہ تو سراسر ظلم ہے کہ خالی 20 صفحوں کی رپورٹ ایک ہزار کھینچ لیتی ہے۔ خالی کا یہ حال ہے تو اگر بھرے ہوئے ہوں تو کیا حال ہو گا؟ہمدردانہ۔۔۔
مت پوچھو اتنا خرچہ ہوتا ہے نا ان کاموں پر۔ خالی 20 صفحوں کی رپورٹ ہی ہزار تو کھینچ ہی لیتی ہے۔۔۔
یہ لو مانو، ایک تو یہ ہو گئے۔ہماری طرح جن کی بچپن میں شادی ہو وہ تو فورم ہی بعد میں جوائن کرتے ہیں
تو پھر خرچہ کس پر ہوتا ہے؟ ظاہر ہے پرنٹر کی سیاہی وغیرہ کا خرچہ تو تمہارے پاپا کے ذمے ہو گا۔پرنٹ تو گھر میں نکال لیتی ہوں