عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاجی بہنا
السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی ؟؟
میں ٹھیک ہوں
وہ ناں بھیا مجھے پیج نمبر 100 نہیں مل رہا ہے آپ نے نہیں کیا تھا کیا؟
وعلیکم السلام بھیاجی بہنا
السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی ؟؟
ہائے اللہ جی!!! چالاک اور میں بھیا؟
کوئی نہیں جی ۔۔
کتنے پرانے ہوگئے ہیں بھیا؟
یہاں کا موسم کچھ دن پہلے تو خوشگوار تھا بارشیں وغیرہ ہورہی تھیں ابھی رات میں اچھا ہوتا ہے اور دن میں خصوصا دوپہر کو بہت گرمی ہوتی ہے۔ کالج میں باہر کھڑے ہوئے پتا لگ جاتا ہے بندے کو۔۔
اور آج کل میں بادلوں کی پیٹرنز دیکھ دیکھ کر خوش ہوتی رہتی ہوں۔
آخری نیوز کیا سنی بھیا؟
بھیا آج بھائی بہت یاد آرہا تھاہم بخیر ہیں ننھی پری۔ لیکن آج ننھی پری کچھ پریشان لگ رہی ہیں۔ طبیعت کی خرابی ہی اس کا باعث ہے یا کچھ اور؟
ہاااا بھیا آپ مجھے چالاک کہہ رہے ہیں میں تو معصوم ہوںجی چالاک اور بالکل جی
اور ہوگئے ہیں نہ کوئی 27 سال پرانے
کالج کے باہر پھر بندے یا بندی کو چاہیے کہ کسی سایہ دار جگہ پر کھڑے ہو تاکہ پتہ نہ لگے دھوپ کا
اور یہ بادلوں والا شوق تو خوب ہے
باقی آخری نیوز تو بہت ہی افسوسناک سی سنی تھی جسے سن کر افسوس بھی ہوئنگ اور غصہ بھی آئنگ۔
تو سعود بھیا کو یاد کر لیتیں دلاری پری!بھیا آج بھائی بہت یاد آرہا تھا
بھیاتو سعود بھیا کو یاد کر لیتیں دلاری پری!
بیٹااااااااااااااااااااااااااااااا
یو وانٹ می ٹو سمائیل۔ رائٹ؟بیٹااااااااااااااااااااااااااااااا
ہاااا بھیا آپ مجھے چالاک کہہ رہے ہیں میں تو معصوم ہوں
سایہ میں کھڑے ہوتے ہیں ناں آج کل اتنے اسٹوڈنٹ تو ہوتے ہیں کالج۔۔
سچی بھیا اتنے مزے مزی کے پیٹرنز بنے ہوتے ہیں ناں آج آتے ہوئے میں بھیا کو دکھا رہی تھی۔
افسوسناک ۔۔ٹھیک ہے پھر مت بتائیے۔
ہے ناں اور چالاک تو بھیا ہیں ناںجی معصوم تو تسی واقعی ہو
یعنی کہ اب سائے کے لیے بھی پہلے آئیں پہلے پائیں والی بات ہوگئی ہے۔
اور کس مزے کے بنے ہوتے ہیں
جی تبھی ہم نے نہیں بتائی وہ خبر
آلویز!!!یو وانٹ می ٹو سمائیل۔ رائٹ؟
کونسے بھیا ہیں چالاک بھلاہے ناں اور چالاک تو بھیا ہیں ناں
اور نہیں تو کیا بھیا بس دعا کررہی ہوتی ہوں کہ بھیا جلدی آجائیں۔
اوپر سے وائٹ ہوتے ہیں بھیا اور نیچے سے بلو سے ، پانی بھرے ہوئے۔ آسمان پر دیکھ کر لگتا ہے کہ اتنا اچھا موسم ہے اور زمین پر اتنی گرمی ہوتی ہے۔
فہیم بھیا اور کون؟کونسے بھیا ہیں چالاک بھلا
اور بھیا کو کہو نہ کہ چھٹی 2 منٹ پہلے ہی آجایا کریں تاکہ دھوپ میں انتظار نہ کرنا پڑے۔
موسم تو یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
بارشیں تو خوب ہوئیں لیکن موسم ابھی تک ٹھنڈا نہیں ہوا۔
حبس سا ہے موسم میں کچھ۔
ارے ہم کہاںفہیم بھیا اور کون؟
وہ ناں بھیا رش بہت ہوتا ہے ناں کالج کے سامنے وہاں سے گزر کر آنا بھی ایک مسئلہ ہے۔
جی بھیا بالکل یہاں بھی حبس ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
عائش بچے کیسے ہو آپ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
عائش بچے کیسے ہو آپ۔
اتنے سستے میں بیچ دی بھیا؟ارے ہم کہاں
ہم نے تو چالاکی بیچ کر پکوڑے کھالیے ہیں
اللہ کا شکروعلیکم السلام
ٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟