ماہی احمد
لائبریرین
ہمم۔۔۔ کیسے ہیں سب گھر میں؟؟؟بھئی ہم تو گھر بیٹھے چائے پی رہے ہیں ۔ پارٹی کا تو مجھے بھی علم نہیں۔۔۔
ہمم۔۔۔ کیسے ہیں سب گھر میں؟؟؟بھئی ہم تو گھر بیٹھے چائے پی رہے ہیں ۔ پارٹی کا تو مجھے بھی علم نہیں۔۔۔
الحمداللہ سب خیریت سے ۔۔ہمم۔۔۔ کیسے ہیں سب گھر میں؟؟؟
اچھی بات۔۔۔الحمداللہ سب خیریت سے ۔۔
ماں جی خیریت سے ہیں ؟؟اچھی بات۔۔۔
الحمدللہ بالکل ٹھیکماں جی خیریت سے ہیں ؟؟
گُڈالحمدللہ بالکل ٹھیک
کیسی ہیں ہماری ماہی بٹیا رانی؟وعلیکم السلام بھیا
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ تین گھنٹے بعد میٹنگ ہے ہماری، اس سے قبل غسل کرنا ہے اور کچھ بنا کر کھانا ہے۔الحمدللہ بالکل ٹھیک
آپ سنائیں
محفل کا تو وقت نہیں پھرالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ تین گھنٹے بعد میٹنگ ہے ہماری، اس سے قبل غسل کرنا ہے اور کچھ بنا کر کھانا ہے۔
محفل کے لیے علیحدہ سے وقت نہیں نکالنا ہوتا۔محفل کا تو وقت نہیں پھر
محفل کے لیے علیحدہ سے وقت نہیں نکالنا ہوتا۔
صحیحسہی نہیں صحیح